Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
وزیر داخلہ سندھ جناب ضیاء الحسن لنجار صاحب کا ڈی آئی جی شھید بینظیر آباد رینج آفس کا دورہ
Press Release
DIGP SBA RANGE OFFICE
Dated 24/08/2024
پریس ریلیز
شہید بینظیر آباد رینج 24 اگست 2024
وزیر داخلہ سندھ جناب ضیاء الحسن لنجار صاحب کا ڈی آئی جی شھید بینظیر آباد رینج آفس کا دورہ
وزیر داخلہ جناب ضیاء الحسن لنجار صاحب کو ڈی آئی جی پی ایس بی اے رینج پرویز احمد چانڈیو اور تینوں اضلاع کے ایس ایس پیز کی جانب سے ویلکم پھولوں کا گلدستہ پیش گیا
پولیس کے
چاک و چوبند دستے کی جانب سے وزیر داخلہ جناب ضیاء الحسن...
بطور کانسٹیبل بھرتی کے امیدواروں کے جسمانی ٹیسٹ
Press Release
DIGP SBA RANGE OFFICE
Dated 24/08/2024
شہید بینظیر آباد رینج 24 اگست 2024
پریس ریلیز
آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن کی ھدایات کی روشنی میں سندھ پولیس میں بطور کانسٹیبل بھرتی ھونے کے خواھشمند امیدواروں سے آج ڈی آئی جی پی ایس بی اے رینج پرویز احمد چانڈیو کی سربراہی میں اور رینج کے تینوں اضلاع کے ایس ایس پیز کے ہمراہ بطور کانسٹیبل بھرتی کے امیدواروں کے جسمانی ٹیسٹ آج رینج آفس میں لیے گئے
ایس بی اے رینج کے مجموعی طور پر 631 ا...
پریس ریلیز
Press Release
DIGP SBA RANGE OFFICE
Dated 17/08/2024
پریس ریلیز
آج مورخہ 17.08.2024 کو ڈی آئی جی پی ایس بی اے رینج آفس میں ڈی آئی جی ایس بی اے رینج پرویز احمد چانڈیو کی زیر صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا میٹنگ میں تینوں اضلاع کے SSPs نے دیئے گئے ایجنڈا کے نکات پر ملٹی میڈیا پریزنٹیشن کے ذریعے ڈی آئی جی پی شھید بینظیر آباد رینج پرویز احمد چانڈیو کو بریفننگ دی۔
اجلاس میں ڈی آئی جی شھید بینظیر...
4 اگست یوم شہداء پولیس
پریس ریلیز
ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد رینج آفس
04 اگست یوم شہداء پولیس
آج 4 اگست یوم شہداء پولیس کے مناسبت سے شہید بینظیر آباد رینج پولیس کی جانب سے شہداء پولیس کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ایک پُروقار تقریب علی پیلس ھال نوابشاھ میں منعقد کی گئی۔
تقریب میں شہداء پولیس کے اہلخانہ سمیت ڈی آئی جی پی شہید بینظیر آباد رینج جناب پر...
مُحَرَّمُ الْحَرَامْ
شھید بینظیرآباد رینج پرویز احمد چانڈیو اور کمشنر سید سجاد حیدر کا 10 محرم الحرام یوم عاشورہ کے موقع پر شھدادپور،ٹنڈو آدم،سکرنڈ اور سیف سٹی پروجیکٹ نوابشاہ کا دورہ ماتمی جلوس کے روٹس اور امام بارگاہوں کا جائزہ اور ان کے منتظمین سے ملاقات
دنیا بھر کی طرح شہید بینظیرآباد ڈویژن میں بھی ۱۰ محرم یوم عاشور مذہبی جذبے اور عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے اس سلسلے میں سیکیورٹی سمیت دیگر انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے DIGP شھید بینظیر آباد پرویز احمد چانڈیو نے...