Press Releases

Latest Press Releases

ڈی آئی جی شھید بینظیر آباد رینج، فیصل بشیر میمن کا ایس ایس پی نوشہرو فیروز کے ھمراہ ضلع نوشہروفیروز کی تحصیل کنڈیارو کا دورہ ، ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد رینج فیصل بشیر میمن کی زیر صدارت رینج آفس میں اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں شہید بینظیر آباد، سانگھڑ اور نوشہرو فیروز اضلاع کے PDSPs اور متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں CFMS ریکارڈ اور PSRMS میں مفرور و اشتہاری ملزمان کے ریکارڈ کی ریکنسلی ایشن کے عمل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد (SBA) رینج آفس میں خواتین کو کام کی جگہ پر ہراسانی سے تحفظ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار/ورکشاپ کا انعقاد *ڈی آئی جی ایس بی اے رینج فیصل بشیر میمن کی بطور مہمان خصوصی شرکت* ڈی آی جی شہید بینظیر آباد رینج فیصل بشیر میمن۔چیف کمیونٹی پولیسنگ مراد علی سونی ۔چیف کمیونٹی پولیسنگ حیدرآباد رینج زبیر گھانگرہ کا ایس ایس پی آفس نواب شاہ کا دورہ، سیف سٹی پروجیکٹ شہر کے داخلی وخارجی راستوں ۔پبلک وحساس مقامات پر سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب اور سیکیورٹی اقدامات کا جائزہ* ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد رینج فیصل بشیر میمن اور کمشنر ایس بی اے رینج کا ضلع نوشہرو فیروز اور تحصیل مورو کے امتحانی مراکز کا دورہ*

For Queries

15

آج ڈی آئی جی پی شہید بینظیر آباد رینج، جناب فیصل بشیر میمن نے رینج آفس میں اردلی روم کا انعقاد کیا

🇵🇰 Proud to Serve 🇵🇰

*DIGP SBA RANGE OFFICE*

*DATE.14/10/2025*

 

پریس ریلیز

 

نواب شاہ:

آج ڈی آئی جی پی شہید بینظیر آباد رینج، جناب فیصل بشیر میمن نے رینج آفس میں اردلی روم کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر افسران اور ماتحت عملے کے مسائل سنے گئے اور ان کے حل کے لیے موقع پر ہی احکامات جاری کیے گئے۔

 

ڈی آئی جی پی ایس بی اے فیصل بشیر میمن نے کہا کہ پولیس فورس ایک منظم ادارہ ہے اور اس کے ہر رکن کی فلاح و بہبود ہمار...


*ڈی آئ جی شہید بینظیرآباد فیصل بشیر میمن کا ایس ایس پی سانگھڑ کے ھمراہ چائینیز کیمپ کا دورہ*

*DIGP SBA RANGE OFFICE*

*DATE.14.10.2025*

 

پریس ریلیز

 

 

*ڈی آئ جی شہید بینظیرآباد فیصل بشیر میمن کا ایس ایس پی سانگھڑ کے ھمراہ چائینیز کیمپ کا دورہ*

 

آج ڈی آئی جی پی شہید بے نظیر آباد رینج فیصل بشیر میمن نے ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی بلوچ کے ہمراہ چائنیز کیمپ کا دورہ کیا اور سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے سی سی ٹی وی کیمرا سسٹم اور مورچوں کی صورتحال کا باریک بینی سے جائزہ لیا۔

...


شہید بینظیر آباد رینج آفس میں چیک ڈسٹری بیوشن تقریب, 112 پولیس اہلکاروں میں چیکس تقسیم کیے گئے

🇵🇰 Proud to Serve 🇵🇰

DIGP SBA RANGE

Press Release

Dated: 29-09-2025

*پریس ریلیز*

شہید بینظیر آباد رینج آفس میں چیک ڈسٹری بیوشن تقریب, 112 پولیس اہلکاروں میں چیکس تقسیم کیے گئے

شہید بینظیر آباد: ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس شہید بینظیر آباد رینج جناب فیصل بشیر میمن کی سربراہی میں رینج آفس میں چیک ڈسٹری بیوشن تقریب منعقد کی گئی۔ اس موقع پر اے ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد رینج انیل حیدر اور تینوں اضلاع کے ایس ایس پیز بھی موجود تھے۔

<...


آج رینج آفس ایس بی اے میں ڈی آئی جی پی شہید بے نظیر آباد رینج جناب فیصل بشیر میمن کی زیر صدارت ضلع نوشہرو فیروز کے تمام ڈی ایس پیز، پی ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کی ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔

*DIGP SBA RANGE OFFICE*

*DATE-26 SEP.2025*

 

*پریس ریلیز*

 

آج رینج آفس ایس بی اے میں ڈی آئی جی پی شہید بے نظیر آباد رینج جناب فیصل بشیر میمن کی زیر صدارت ضلع نوشہرو فیروز کے تمام ڈی ایس پیز، پی ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کی ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔

 

میٹنگ میں قتل کے مقدمات کی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر ڈی آئی جی پی فیصل بشیر میمن نے افسران کو ہدایت کی کہ:

 

زیر التواء مقدمات کی فوری ا...


آج ڈی آئی جی پی شہید بے نظیر آباد رینج جناب فیصل بشیر میمن سے شہری تاجر اتحاد کے نمائندہ وفد نے رینج آفس میں ملاقات کی

*DIGP SBA RANGE OFFICE*

*DATE-25 SEP.2025*

*پریس ریلیز*

آج ڈی آئی جی پی شہید بے نظیر آباد رینج جناب فیصل بشیر میمن سے شہری تاجر اتحاد کے نمائندہ وفد نے رینج آفس میں ملاقات کی۔ وفد نے پولیس کے تعاون، امن و امان کی صورتحال اور تاجروں کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی۔

تاجر رہنماؤں نے اپنے مسائل ڈی آئی جی شھید بینظیرآباد فیصل بشیر میمن کے سامنے رکھے جنہیں سننے کے بعد ڈی آئی جی ایس بی اے رینج فیصل بشیر میمن نے فوری حل کرنےکے احکامات جاری کیے۔...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.