Press Releases

Latest Press Releases

ڈی آئی جی شھید بینظیر آباد رینج، فیصل بشیر میمن کا ایس ایس پی نوشہرو فیروز کے ھمراہ ضلع نوشہروفیروز کی تحصیل کنڈیارو کا دورہ ، ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد رینج فیصل بشیر میمن کی زیر صدارت رینج آفس میں اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں شہید بینظیر آباد، سانگھڑ اور نوشہرو فیروز اضلاع کے PDSPs اور متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں CFMS ریکارڈ اور PSRMS میں مفرور و اشتہاری ملزمان کے ریکارڈ کی ریکنسلی ایشن کے عمل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد (SBA) رینج آفس میں خواتین کو کام کی جگہ پر ہراسانی سے تحفظ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار/ورکشاپ کا انعقاد *ڈی آئی جی ایس بی اے رینج فیصل بشیر میمن کی بطور مہمان خصوصی شرکت* ڈی آی جی شہید بینظیر آباد رینج فیصل بشیر میمن۔چیف کمیونٹی پولیسنگ مراد علی سونی ۔چیف کمیونٹی پولیسنگ حیدرآباد رینج زبیر گھانگرہ کا ایس ایس پی آفس نواب شاہ کا دورہ، سیف سٹی پروجیکٹ شہر کے داخلی وخارجی راستوں ۔پبلک وحساس مقامات پر سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب اور سیکیورٹی اقدامات کا جائزہ* ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد رینج فیصل بشیر میمن اور کمشنر ایس بی اے رینج کا ضلع نوشہرو فیروز اور تحصیل مورو کے امتحانی مراکز کا دورہ*

For Queries

15

ڈی آئ جی شہید بینظیرآباد رینج آفس میں ڈی آئ جی شہید بینظیرآباد فیصل بشیر میمن کی ہدایت پر ریٹائیر ہونے والے ایس پی عزیز اللہ موریو اور اے ایس آئی محمد منیر کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد

*DIGP SBA RANGE OFFICE*

*DATE.9.SEP.2025*

 

 

 

*پریس ریلیز*

 

 

*ڈی آئ جی شہید بینظیرآباد رینج آفس میں ڈی آئ جی شہید بینظیرآباد فیصل بشیر میمن کی ہدایت پر ریٹائیر ہونے والے ایس پی عزیز اللہ موریو اور اے ایس آئی محمد منیر کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد*

 

 

 تفصیلات کی مطابق ڈی آئی جی پی شہید بینظیر آباد رینج آفس میں آج ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد فیصل بشیر میمن کی سربراہی اور ہد...


ڈی آئ جی شھید بینظیرآباد رینج فیصل بشیر میمن کا شھید بینظیر بھٹو یونیورسٹی نوابشاھ کا دورہ

*DIGP SBA RANGE OFFICE*

*DATE.8.SEP.2025*

 

 

*پریس ریلیز*

 

*ڈی آئ جی شھید بینظیرآباد رینج فیصل بشیر میمن کا شھید بینظیر بھٹو یونیورسٹی نوابشاھ کا دورہ*

 

ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد فیصل بشیر محمد نے آج شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی نواب شاہ کا دورہ کیا۔ اورشھید بینظیر بھٹو یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر مدد علی شاہ سے ملاقات کی اس موقع پر ڈی آئ جی ایس بی اے رینج فیصل بشیر میمن نے یونیورسٹی کے داخلی و خارجی راستوں،...


ڈی آئ جی شھید بینظیرآباد رینج فیصل بشیر میمن کی ھندو برادری کے وفد سے آفس میں ملاقات

DIGP SHAHEED BENAZIRABAD RANGE OFFICE

DATE: 03-09-2025

 

*پریس ریلیز*

 

*ڈی آئ جی شھید بینظیرآباد رینج فیصل بشیر میمن کی ھندو برادری کے وفد سے آفس میں ملاقات* 

 

 

ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس شہید بے نظیر آباد رینج، فیصل بشیر میمن نے آج ہندو کمیونٹی کے سربراہان اور عہدیداران سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں ڈسٹرکٹ نوشھرو فیروز، سانگھڑ اور ڈسٹرکٹ نواب شاہ کے ہندو کمیونٹی کے صدور، نائب صدور، چیئرمین اور دیگر نمائندہ عہدید...


دوسرا پولیس مقابلہ ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار*

*ضلع شہید بینظیر آباد پولیس* 

 *تاریخ 03 ستمبر 2025* 

 *پریس ریلیز* 

 

 *دوسرا پولیس مقابلہ ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار* 

 

 *تفصیلات کے مطابق تھانہ ایئرپورٹ پولیس روز مرحلہ کے بنیاد پر گشت پر مامور تھا کہ دورانِ گشت اطلاع موصول ہوئی کہ کچھ مشتبہ افراد زیرو پوائنٹ لنک روڈ پر جرم کے ارادے سے موجود ہیں۔* 

 

 *پولیس پارٹی نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے موقع پر پہنچے تو ڈاکوؤں نے پولیس کو دیکھ کر اندھا دھند فائرنگ شروع کر...


پولیس مقابلہ، ڈکیتی میں ملوث گینگ کا لیڈر زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ برآمد*

*ضلع شہید بینظیر آباد پولیس* 

 *تاریخ 03 ستمبر 2025* 

 *پریس ریلیز* 

 

 *پولیس مقابلہ، ڈکیتی میں ملوث گینگ کا لیڈر زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ برآمد* 

 

 *تھانہ قاضی احمد پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا، جبکہ اس کا ساتھی موقع سے فرار ہوگیا۔* 

 *ملزم کے قبضے سے اسلحہ 30 بور پسٹل اور گولیاں برآمد* 

 

 *زخمی ڈاکو کی شناخت علی اصغر کے نا...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.