Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
پولیس ٹریننگ کالج شہدادپور میں ریکروٹ کورس بیچ نمبر 01/2025 کی 182ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ اور اپر، انٹرمیڈیٹ اور لوئر اسکول کورس بیچ نمبر 02/2025 کی گریجویشن تقریب ڈی آئ جی شھید بینظیر آباد فیصل بشیر میمن کی بطور مہمان خصوصی شرکت*
*DIGP SBA RANGE OFFICE*
*DATE.29.AUG.2025*
*پریس ریلیز*
*پولیس ٹریننگ کالج شہدادپور میں ریکروٹ کورس بیچ نمبر 01/2025 کی 182ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ اور اپر، انٹرمیڈیٹ اور لوئر اسکول کورس بیچ نمبر 02/2025 کی گریجویشن تقریب ڈی آئ جی شھید بینظیر آباد فیصل بشیر میمن کی بطور مہمان خصوصی شرکت*
اس موقع پر ایس ایس پی/پرنسپل پی ٹی سی شہدادپور محترمہ زاہدہ پروین نے مہمانِ خصوصی ڈی آئی جی پولیس شہید بینظیر آباد رینج جناب فیصل بشیر میمن کا پُرتپاک استقبال کیا۔
...
ڈی آئی جی پی شہید بینظیر آباد فیصل بشیر میمن کا ضلع سانگھڑ کا دورہ، امن و امان کی صورتحال پر اجلاس
*DIGP SBA RANGE OFFICE*
*DATE.28.AUG.2025*
*پریس ریلیز*
*ڈی آئی جی پی شہید بینظیر آباد فیصل بشیر میمن کا ضلع سانگھڑ کا دورہ، امن و امان کی صورتحال پر اجلاس۔*
* تفصیلات ک مطابق ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد رینج، فیصل بشیر میمن* نے ضلع سانگھڑ کا دورہ کیا اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے پولیس افسران کے ساتھ ایک اہم اجلاس کی صدارت کی۔
ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی بلوچ نے ڈی آئ جی شھید بینظیرآباد فی...
ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس شہید بےنظیرآباد فیصل بشیر میمن کا ضلع نوشہروفیروز کا دورہ
*DIGP SBA RANGE OFFICE*
*DATE.26.AUG.2025*
*پریس ریلیز*
*ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس شہید بےنظیرآباد فیصل بشیر میمن کا ضلع نوشہروفیروز کا دورہ۔*
*تفصیلات کے مطابق ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس شہید بینظیر آباد رینج جناب فیصل بشیر میمن* نے ضلع نوشہروفیروز کا دورہ کیا۔
*ڈی آئی جی شہید بےنظیرآباد* کی آمد پر *ایس ایس پی نوشہروفیروز میر روحل خان کھوسو* نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر دیگر سینئر پولیس آفسران بھی موجود تھے۔ پولیس کے چاک و چوبن...
شہدادپور میں پولیس مقابلہ موٹر سائیکل اسنیچر زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ اور چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد
*ضلع پولیس سانگھڑ۔*
تاریخ: 21 اگست 2025
🖋️ *پریس ریلیز*
*شہدادپور میں پولیس مقابلہ موٹر سائیکل اسنیچر زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ اور چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد۔*
سانگھڑ: تفصیلات کے مطابق آج صبح بیرانی روڈ بائی پاس کے نزدیک، تین مسلح ملزمان الطاف حسین جتوئی کامران ڈیتھو اور ایک نامعلوم نے اسلحے کے زور پر غلام مصطفی آرائیں کی موٹرسائیکل چھین کر فارغ ہو گئے تھے۔
اس واردات کا مقدمہ نمبر 281 سال 2025 زیر دفعہ 392، 34 پی پی سی کے تحت درج کیا گیا...
ڈی آئی جی پی شہید بینظیر آباد رینج فیصل بشیر میمن کی تاجر برادری سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کی یقین دہانی
🇵🇰 *ᴘʀᴏᴜᴅ ᴛᴏ sᴇʀᴠᴇ* 🇵🇰
*DIGP SBA RANGE*
*Press Release*
*Dated/20/08/2025*
*پریس ریلیز*
*ڈی آئی جی پی شہید بینظیر آباد رینج فیصل بشیر میمن کی تاجر برادری سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کی یقین دہانی*
شہید بینظیر آباد: ڈی آئی جی پی شہید بینظیر آباد رینج فیصل بشیر میمن نے آج رینج آفس میں تاجر برادری کے نمائندہ وفد سے ملاقات کی۔ ملاقات میں تاجر برادری نے اپنے درپیش م...