Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
پولیو مہم کے آغاز پر ضلع جنوبی میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات — ایس ایس پی ساؤتھ مہزور علی کا کیمپس کا دورہ، جوانوں کو مکمل الرٹ رہنے کی ہدایت
ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی
تاریخ: 13 اکتوبر 2025
پولیو مہم کے آغاز پر ضلع جنوبی میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات — ایس ایس پی ساؤتھ مہزور علی کا کیمپس کا دورہ، جوانوں کو مکمل الرٹ رہنے کی ہدایت
کراچی: ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی نے پولیو مہم کے آغاز کے موقع پر ضلع جنوبی میں قائم مختلف پولیو کیمپس کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر مہم کا باضابطہ آغاز کیا۔
کراچی: ایس ایس پی ساؤتھ نے پولیو ورکرز اور انتظامیہ سے ملاقات کی اور مہم کے انتظامات اور سیکیورٹی اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔
کراچی: انہوں نے اس موقع پر پولیس جوانوں سے بھی ملاقات کی اور انہیں مکمل طور پر الرٹ رہنے، اور عوامی تعاون کے ساتھ ٹیموں کو محفوظ ماحول فراہم کرنے کی ہدایات جاری کیں۔
کراچی: پولیو مہم کے دوران ضلع جنوبی میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں تاکہ ٹیمیں پرسکون اور محفوظ ماحول میں اپنے فرائض انجام دے سکیں۔
کراچی: ایس ایس پی ساؤتھ مہزور علی نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔
انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ پولیو ٹیموں اور سیکیورٹی اہلک