Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
گزشتہ 10 روز کے دوران ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کی کامیاب کارروائیاں
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی*
*تاریخ: 14 اکتوبر 2025*
*گزشتہ 10 روز کے دوران ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کی کامیاب کارروائیاں*
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کی ہدایت پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران پولیس نے نمایاں کامیابیاں حاصل کیں۔
گزشتہ 10 روز کے دوران مختلف تھانوں کی حدود میں کی گئی کارروائیوں کے نتیجے میں *26* جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کیا گیا، جن میں 4 ملزمان پولیس مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار ہوئے۔
مؤثر...
انسدادِ پولیو مہم کے دوسرے روز بھی ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کا سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی*
*مورخہ: 14 اکتوبر 2025*
*انسدادِ پولیو مہم کے دوسرے روز بھی ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کا سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ*
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی نے انسدادِ پولیو مہم کے دوسرے روز بھی ضلع میں قائم پولیو کیمپس کا دورہ کیا اور وہاں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔
اس موقع پر ایس ایس پی ساؤتھ نے ڈیوٹی پر تعینات پولیس جوانوں اور لیڈیز اسٹاف سے ملاقات کی، اور انہیں اپنے فرائض ایمانداری، ذمہ داری اور مکمل...
ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں روزانہ کی بنیاد پر کومبنگ اور سرچ آپریشنز جاری
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی*
*مورخہ: 14 اکتوبر 2025*
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں روزانہ کی بنیاد پر کومبنگ اور سرچ آپریشنز جاری*
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کی ہدایت پر ضلع بھر میں روزانہ کی بنیاد پر کومبنگ اور سرچ آپریشنز جاری ہیں۔
آج ڈیفنس پولیس اسٹیشن کی حدود قیوم آباد سیکٹر سی میں ایک گرینڈ کومبنگ آپریشن کیا گیا۔
آپریشن کی نگرانی ایس ڈی پی او ڈیفنس نے کی، جبکہ ڈیفنس، گزری، کلفٹن، ساحل، درخشاں اور بوٹ بیسن کے ایس ایچ اوز نے اپنی اپنی ٹیموں کے ہ...
ڈیفنس پولیس اسٹیشن کی اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کارروائی 5 ملزمان گرفتار
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی*
*تاریخ: 14-10-2025*
*ڈیفنس پولیس اسٹیشن کی اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کارروائی 5 ملزمان گرفتار*
ڈیفنس پولیس اسٹیشن کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم میں ملوث پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
*گرفتار ملزمان کے نام*
شاہب الدین ولد محمد یاسین
سیم ولد ایمانوئیل
ساحل ولد دانیال
رضا محمد ولد بہرام
شاہ زیب ولد محمد اسلم
ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فونز، نقدی اور دیگر سامان...
آرام باغ پولیس اسٹیشن کی کاروائی رکشہ چور گرفتار، چوری شدہ رکشہ برآمد
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی*
*تاریخ: 13-10-2025*
*آرام باغ پولیس اسٹیشن کی کاروائی رکشہ چور گرفتار، چوری شدہ رکشہ برآمد*
آرام باغ پولیس اسٹیشن کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے رکشہ چوری میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا،
ملزم کے قبضے سے چوری شدہ رکشہ برآمد کرلیا گیا۔
گرفتار ملزم کا نام محمد عامر ولد محمد جمیل ہے
برآمد شدہ چوری شدہ رکشہ کی تفصیل:
رکشہ نمبر: AAB-1124
کمپنی: Sazgar
رنگ: نیلا
چوری کا مقدم...