Press Releases

تھانہ صدر / پولیس مقابلہ اپڈیٹ

*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی* 
 *تاریخ 13 اکتوبر 2025* 

 *تھانہ صدر / پولیس مقابلہ اپڈیٹ* 

صدر پولیس نے دورانِ گشت ایک مشکوک موٹر سائیکل سوار تین مسلح ملزمان کو روکنے کا اشارہ کیا  

پولیس پارٹی کے رکنے کے اشارے پر ملزمان نے فرار ہونے کی کوشش کرتے ہوئے پولیس پر فائرنگ کر دی۔

پولیس نے مؤثر جوابی کارروائی کی جس کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار ہوا جبکہ دیگر دو ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

 زخمی ملزم کے قبضے سے غیر قان...


پولیو مہم کے آغاز پر ضلع جنوبی میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات — ایس ایس پی ساؤتھ مہزور علی کا کیمپس کا دورہ، جوانوں کو مکمل الرٹ رہنے کی ہدایت

ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی 
 تاریخ: 13 اکتوبر 2025 

 پولیو مہم کے آغاز پر ضلع جنوبی میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات — ایس ایس پی ساؤتھ مہزور علی کا کیمپس کا دورہ، جوانوں کو مکمل الرٹ رہنے کی ہدایت 

کراچی: ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی نے پولیو مہم کے آغاز کے موقع پر ضلع جنوبی میں قائم مختلف پولیو کیمپس کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر مہم کا باضابطہ آغاز کیا۔

کراچی: ایس ایس پی ساؤتھ نے پولیو ورکرز اور انتظامیہ سے ملاقات...


تھانہ کلفٹن پولیس کی کاروائی موٹر سائیکل چور گرفتار، چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد

*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی* 
 *تاریخ 13 اکتوبر 2025* 

 *تھانہ کلفٹن پولیس کی کاروائی موٹر سائیکل چور گرفتار، چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد* 

 تھانہ کلفٹن پولیس کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک موٹر سائیکل چور کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزم کا نام نعمان ولد سلیم ہے 

ملزم کے قبضے سے چوری شدہ موٹر سائیکل نمبر KNI-8297 (سپر پاور 70 سی سی، سیاہ رنگ، ماڈل 2020 برآمد کر لی گئی 

 *درج مقدمہ* 
ایف آئی آر نمبر 553/25
...


تھانہ ڈیفنس پولیس کی کارروائی 4 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی* 
 *مورخہ: 13-10-2025* 

 *تھانہ ڈیفنس پولیس کی کارروائی 4 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار*

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کی خصوصی ہدایات پر ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کاروائیاں جاری 

ڈیفنس پولیس نے کارروائی کرتے ہوۓ اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا 

گرفتار ملزمان کے نام شہزاد عرف جانی ولد خواجہ محمد شفیق الرحمان ولد حبیب الرحمان شہزاد ولد غلام قادر عقیل ولد یونس ہیں 

گرفتار...


کلفٹن پولیس کی کاروائی موٹر سائیکل چور گرفتار، مسروقہ موٹر سائیکل برآمد

*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی* 
 *تاریخ 12 اکتوبر 2025* 

 *کلفٹن پولیس کی کاروائی موٹر سائیکل چور گرفتار، مسروقہ موٹر سائیکل برآمد* 

 کلفٹن پولیس اسٹیشن کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ایک موٹر سائیکل چور کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزم کا نام کامران گبول ولد سردار اسلم گبول ہے

ملزم کے قبضے سے مسروقہ موٹر سائیکل نمبر KHY-3392، کمپنی سپر پاور 70cc، رنگ کالا، ماڈل 2015 کر لی گئی 

چوری شدہ موٹر سائیکل کا مقدمہ ایف آئی آر نمبر 1153/25، دفعہ 381-A تعز...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.