Press Releases

فرئیر پولیس اسٹیشن کی کاروائی موبائل چور / جیب تراش گرفتار

*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی* 
 *تاریخ 11 اکتوبر 2025* 

*فرئیر پولیس اسٹیشن کی کاروائی موبائل چور / جیب تراش گرفتار* 

 فرئیر پولیس اسٹیشن کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ایک موبائل چور / جیب تراش کو گرفتار کرلیا۔
 
گرفتار ملزم سے ایک مسروقہ موبائل فون برآمد ہوا۔

گرفتار ملزم کا نام ذاکر علی ولد شبیر احمد ہے

مکشم۔کے خلاف مقدمہ ایف آئی آر نمبر 301/2025 بجرم دفعہ 379 تعزیراتِ پاکستان — تھانہ فرئیر میں درج کر لیا گیا 

 *ترجمان* 


مفرور ملزمان کے خلاف مؤثر کارروائیاں، دو اشتہاری ملزمان گرفتار

*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی* 
 *تاریخ 11 اکتوبر 2025* 

 *مفرور ملزمان کے خلاف مؤثر کارروائیاں، دو اشتہاری ملزمان گرفتار* 

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کا مفرور ملزمان کے خلاف کاروائیاں 

 تھانہ سول لائن اور تھانہ صدر پولیس نے علیحدہ علیحدہ کارروائیوں کے دوران دو مفرور ملزمان کو گرفتار کر لیا 

تھانہ سول لائن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار کیا جو مقدمہ نمبر 96/2023 بجرم دفعہ 392/397/34...


تھانہ سول لائن پولیس کی کاروائی غیر قانونی اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی* 
 *تاریخ 10 اکتوبر 2025* 

 *تھانہ سول لائن پولیس کی کاروائی* 
 *غیر قانونی اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار* 

تھانہ سول لائن پولیس نے دوران گشت کاروائی کرتے ہوئے غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا 

 *گرفتار ملزم کا نام ناصر ولد سید غفور ہے* 

گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک عدد 30 بور پستول بمعہ میگزین تین عدد زندہ راؤنڈز برآمد ہوئے 

ملزم کے خلاف ایف آئی آر نمبر 186/2025 بجرم دفعہ 23(1)A سندھ آرمز ا...


تھانہ آرام باغ پولیس کی مؤثر کارروائی — موٹر سائیکل چور گرفتار

*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی* 
 *تاریخ: 10 اکتوبر 2025* 

 *تھانہ آرام باغ پولیس کی مؤثر کارروائی — موٹر سائیکل چور گرفتار* 

 تھانہ آرام باغ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ۔

گرفتار ملزم کا نام عرفان حیدر ولد محمد شریف ہے 

گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک چوری شدہ موٹر سائیکل بھی برآمد کرلی گئی۔

موٹر سائیکل نمبر KJC-9520، میکر: سپر پاور، ماڈل: 2016، رنگ: کالا

برآمد چوری شدہ موٹر سائیکل کا م...


تھانہ بوٹ بیسن پولیس کی کارروائی

*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی* 
*مورخہ:10-10-2025*

*تھانہ بوٹ بیسن پولیس کی کارروائی* 

*قتل کے مقدمہ میں کورٹ سے اشتہاری ملزم گرفتار* 

*نام ملزم* 
*ثاقب جاوید ولد محمد جاوید*

*ملزم تھانہ حیدری مارکیٹ کے مقدمہ الزام نمبر 117/24 بجرم دفعہ 302 ت پ میں کورٹ سے اشتہاری تھا*

*ملزم کو گرفتار کرکے متعلقہ تھانے کو آگاہ کردیا گیا ہے* 

 *ترجمان* 
 *ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس* 
 *میڈیا سیل*


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.