Press Releases

تھانہ صدر پولیس کی کامیاب کارروائی موٹر سائیکل چور رنگے ہاتھوں گرفتار

*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی* 
 *تاریخ: 10 اکتوبر 2025* 

 *تھانہ صدر پولیس کی کامیاب کارروائی موٹر سائیکل چور رنگے ہاتھوں گرفتار* 

ایس ایچ او تھانہ صدر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ جناح اسپتال کراچی کے او پی ڈی کمپلیکس کے قریب کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری میں ملوث ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

گرفتار ملزم کا نام *سمیر افتخار ولد افتخار محمود* ہے 

گرفتار ملزم کے قبضے سے چوری شدہ موٹر سائیکل نمبر KTI-5521 (میكر سپر اسٹار 70، ماڈل 2025، انجن نمبر S...


تھانہ بوٹ بیسن پولیس کی منشیات فروش کے خلاف کامیاب کارروائی

*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی* 
 *تاریخ: 09 اکتوبر 2025* 

 *تھانہ بوٹ بیسن پولیس کی منشیات فروش کے خلاف کامیاب کارروائی* 

تھانہ بوٹ بیسن پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران ایک منشیات فروش کو گرفتار کر لیا۔

گرفتار ملزم کا نام ناصر خان ولد محمد خان ہے 

ملزم کے قبضے سے 1200 گرام چرس برآمد ہوئی

ابتدائی تفتیش کے دوران یہ انکشاف ہوا کہ مذکورہ ملزم اس سے قبل بھی منشیات کےمقدمہ میں گرفتار ہو چکا ہے 

 *سابقہ ریکارڈ* 
 *مقدمہ ایف آئی آر ن...


ایس ایس پی ساؤتھ مہزور علی کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ

*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی* 
 *تاریخ: 08 اکتوبر 2025* 

 *ایس ایس پی ساؤتھ مہزور علی کی زیرِ صدارت اہم کرائم میٹنگ* 

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کی زیرِ صدارت ایس ایس پی آفس میں ایک اہم کرائم میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔

اجلاس کے دوران ضلع بھر میں جرائم کی مجموعی صورتحال اور پولیس کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ 

ایس ایس پی ساؤتھ نے اس موقع پر واضح ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ اسٹریٹ کرمنلز، منش...


ڈیفنس پولیس کا موٹرسائیکل سوار ملزمان سے مقابلہ — ایک ملزم زخمی جبکہ دوسرا بلا ضرب گرفتار ،

*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی* 
 *تاریخ: 08 اکتوبر 2025* 

 *پولیس مقابلہ* 

 *ڈیفنس پولیس کا موٹرسائیکل سوار ملزمان سے مقابلہ — ایک ملزم  زخمی جبکہ دوسرا بلا ضرب گرفتار* ،

ڈیفنس پولیس نے معمول کی چیکنگ کے دوران دو مشتبہ موٹرسائیکل سوار افراد کو رکنے کا اشارہ کیا، جس پر ملزمان نے رکنے کے بجائے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کر دی۔

پولیس کی جانب سے فوری جوابی کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی حالت میں جبکہ دوسرا بلا ضرب گرفتار کیا گیا۔


ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں روزانہ کی بنیاد پر سرچ اور کومبنگ آپریشن جاری

*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی* 
 *تاریخ:07اکتوبر2025* 

 *ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں روزانہ کی بنیاد پر سرچ اور کومبنگ آپریشن جاری* 

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ، جناب مہزور علی کی خصوصی ہدایات پر ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں روزانہ کی بنیاد پر سرچ اور کومبنگ آپریشنز کیے جا رہے ہیں۔

امشب تھانہ سول لائن  کی حدود ہجرت کالونی میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کیا گیا۔

یہ آپریشن ایس ڈی پی او فرئیر کی نگرانی،
ایس ڈی آئی فرئیر ایس ایچ او سول لائن،ایس ایچ او فرئیر، لیڈیز اسٹاف و  متعل...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.