Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
کلفٹن پولیس کی کاروائی عادی مجرمان / موٹر سائیکل لفٹر گرفتار – چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی*
*تاریخ 06 اکتوبر 2025*
*کلفٹن پولیس کی کاروائی عادی مجرمان / موٹر سائیکل لفٹر گرفتار – چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد*
کلفٹن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے عادی مجرمان موٹر سائیکل لفٹرز کو گرفتار کر لیا
گرفتار ملزمان کے نام *جہانگیر ولد شاہ نواز* اور *مزمل ولد شفیق* ہیں
ملزمان کے قبضے سے ایک چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد ہوئی۔
ملزمان کا سابقہ ریکارڈ چیک کرنے پر معلوم ہوا کہ گرفتار ملزم مزمل ولد شفیق مختلف مق...
فرئیر پولیس کی کاروائی موٹر سائیکل لفٹر اور عادی مجرم گرفتار – چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی*
*تاریخ 06 اکتوبر 2025*
*فرئیر پولیس کی کاروائی موٹر سائیکل لفٹر اور عادی مجرم گرفتار – چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد*
فرئیر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک عادی مجرم کو گرفتار کر لیا
گرفتار ملزم کا نام محمد اسماعیل ولد محمد اکبر ہے
ملزم کے قبضے سے چوری شدہ موٹر سائیکل، رجسٹریشن نمبر: KIV-0812کمپنی: سپر اسٹار 70ccماڈل: 2016 برآمد کر لی گئی
ملزم موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھا۔ اور اس کے خ...
صدر پولیس کی بروقت کارروائی — موٹر سائیکل چور رنگے ہاتھوں گرفتار، چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی*
*تاریخ: 06 اکتوبر 2025*
*صدر پولیس کی بروقت کارروائی — موٹر سائیکل چور رنگے ہاتھوں گرفتار، چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد*
ایس ایچ او صدر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ بروقت کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزم کا نام الطاف حسین ولد پیار علی ہے
کارروائی جناح اسپتال کراچی کے ایمرجنسی وارڈ کے قریب عمل میں لائی گئی۔
ملزم کے قبضے سے چوری شدہ موٹر سائیکل رجسٹریشن نمبر: 2716-KQM...
ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں روزانہ کی بنیاد پر کومبنگ سرچ آپریشنز جاری
*ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ*
*تاریخ: 06 اکتوبر 2025*
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں روزانہ کی بنیاد پر کومبنگ سرچ آپریشنز جاری*
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کی ہدایت پر ضلع بھر میں روزانہ کی بنیاد پر کومبنگ سرچ آپریشنز جاری ہیں۔
آج کا گرینڈ کومبنگ آپریشن قیوم آباد سیکٹر D کے علاقے میں، تھانہ ڈیفنس کی حدود میں کیا گیا۔
آپریشن کی نگرانی ایس ڈی پی او ڈیفنس اور صدر نے کی، جبکہ تھانہ ڈیفنس، گزری، پریڈی، صدر، آرام باغ، کلفٹن، ساحل، درخشاں، بوٹ بیسن اور آرٹلر...
تھانہ بوٹ بیسن پولیس کی کارروائی — منشیات فروش گرفتار
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی*
*تاریخ: 05 اکتوبر 2025*
*تھانہ بوٹ بیسن پولیس کی کارروائی — منشیات فروش گرفتار*
تھانہ بوٹ بیسن پولیس نے دوران گشت ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لیا۔
تلاشی کے دوران ملزم کے قبضے سے 1040 گرام چرس برآمد ہوئی۔
گرفتار ملزم نے اپنا نام سجاد محمد ولد خان محمد بتایا۔
ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے انکشاف کیا کہ برآمد شدہ چرس عدنان گل ولد شیر گل کی ہے، جو اسے فروخت کے لیے فراہم کرتا ہے۔
گرفتار ملزم کی نش...