Press Releases

کلفٹن پولیس اسٹیشن کی کاروائی سونے کا چور / مفرور گرفتار

*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی* 
 *تاریخ 04 اکتوبر 2025* 

*کلفٹن پولیس اسٹیشن کی کاروائی سونے کا چور / مفرور گرفتار* 

 کلفٹن پولیس نے دوران گشت ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کیا جس نے اپنا نام محمد اکرام ولد محمد عارف بتایا۔ 

گرفتار شخص کے کرمنل ریکارڈ کو تلاش ڈیوائس کے ذریعے چیک کیا گیا تو معلوم ہوا کہ وہ ایف آئی آر نمبر 555/2023 بجرم دفعہ 380/34 تعزیرات پاکستان تھانہ درخشاں کا مفرور ہے۔

 مزید تفتیش کے دوران اس نے اقرار کیا کہ اس نے پہلے اقبال مارکیٹ، کھار...


ڈیفنس پولیس اسٹیشن کی کاروائی منشیات فروش گرفتار

*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی* 
 *تاریخ 04 اکتوبر 2025* 

*ڈیفنس پولیس اسٹیشن کی کاروائی منشیات فروش گرفتار* 

 ڈیفنس پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آئی آر لسٹڈ بی کیٹیگری کے منشیات فروش کو گرفتار کرلیا۔

ملزم کا نام سید حیدر عباس ولد سید لال حسن ہے

 ملزم کے قبضے سے 540 گرام چرس برآمد کی گئی۔

ملزم کے خلاف مقدمہ ایف آئی آر نمبر: 836/2025 دفعہ: 9(i) 3B سی این ایس ایکٹ 2024 کے تحت تھانہ ڈیفنس میں درج کر لیا گیا ہے 

 *ترجمان* 
 *ایس...


ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں سرچ اور کومبنگ آپریشن

*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی* 
 *تاریخ 04 اکتوبر 2025* 

 *ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں سرچ اور کومبنگ آپریشن* 

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ، جناب مہزور علی کی خصوصی ہدایات پر ضلع ساؤتھ میں روزانہ کی بنیاد پر سرچ اور کومبنگ آپریشنز کیے جا رہے ہیں۔

امشب تھانہ سول لائن  کی حدود ہجرت کالونی میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کیا گیا۔

یہ آپریشن ایس ڈی پی او فرئیرکی نگرانی،
ایس ڈی پی او  صدر ایس ڈی پی او  پریڈی
ایس ڈی پی او کلفٹن ایس ایچ او سول لائن
پریڈی،فری...


تھانہ سول لائن پولیس اسٹیشن کی کاروائی گٹکا/ماوا فروش گرفتار

*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی* 
 *تاریخ 03 اکتوبر 2025* 

 *تھانہ سول لائن پولیس اسٹیشن کی کاروائی گٹکا/ماوا فروش گرفتار* 

تھانہ سول لائن پولیس نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ہانپ یارڈ ریلوے کالونی، رکشہ اسٹینڈ کے قریب ممنوعہ گٹکا/ماوا فروخت کرنے والے عادی ملزم کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزم کا نام سرفراز خان ولد مہربان خان ہے 

گرفتار ملزم سے 20 پیکٹ مضر صحت گٹکا/ماوا برآمد ہوا 

ملزم عادی مجرم ہے اور اس سے قبل بھی گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے 

...


ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کی گزشتہ 15 روز کے دوران جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں

*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی* 
 *تاریخ 01 اکتوبر 2025* 

 *ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کی گزشتہ 15 روز کے دوران جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں* 

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کی خصوصی ہدایات پر ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس نے گزشتہ *15* روز کے دوران جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور اور کامیاب کارروائیاں عمل میں لائیں۔

 *کارروائیوں کے دوران* 

متعدد منشیات فروش گرفتار کیے گئے۔

اسٹریٹ کرمنلز کو قانون کے شکنجے میں لایا گیا۔

بھاری مقدار م...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.