Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں روزانہ کی بنیاد پر کومبنگ سرچ آپریشنز جاری
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی*
*تاریخ 03 اکتوبر 2025*
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں روزانہ کی بنیاد پر کومبنگ سرچ آپریشنز جاری*
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے مختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر کومبنگ سرچ آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے۔
آج کا گرینڈ کومبنگ آپریشن قیوم آباد سیکٹر بی تھانہ ڈیفنس کے حدود میں کیا گیا،
آپریشن کی نگرانی ایس ڈی پی او ڈیفنس اور صدر نے کی، جبکہ تھانہ ڈیفنس، گزری، پریڈی، صدر، آرام باغ، کلفٹن، ساحل، درخشاں، ب...
تھانہ سول لائن پولیس اسٹیشن کی کاروائی گٹکا/ماوا فروش گرفتار
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی*
*تاریخ 03 اکتوبر 2025*
*تھانہ سول لائن پولیس اسٹیشن کی کاروائی گٹکا/ماوا فروش گرفتار*
تھانہ سول لائن پولیس نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ہانپ یارڈ ریلوے کالونی، رکشہ اسٹینڈ کے قریب ممنوعہ گٹکا/ماوا فروخت کرنے والے عادی ملزم کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزم کا نام سرفراز خان ولد مہربان خان ہے
گرفتار ملزم سے 20 پیکٹ مضر صحت گٹکا/ماوا برآمد ہوا
ملزم عادی مجرم ہے اور اس سے قبل بھی گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے
...
تھانہ صدر پولیس کی کارروائی موٹر سائیکل لفٹرز گرفتار
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی*
*تاریخ 30 ستمبر 2025*
*تھانہ صدر پولیس کی کارروائی موٹر سائیکل لفٹرز گرفتار*
ایس ایچ او تھانہ صدر نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے عادی موٹر سائیکل چوروں کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزمان کے نام عبد الرحمان ولد غلام محمد اور عبدالمجید ولد مجید ہیں
ملزمان کے قبضے سے تھانہ جمشید کوارٹرز اور تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا کی چوری شدہ موٹر سائیکلز برآمد کی گئیں۔
*برآمدگی کی تفصیل:*
1. موٹر سائیکل...
فرئیر پولیس کی کاروائی موٹر سائیکل چور اور عادی ملزم گرفتار
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی*
*تاریخ 30 ستمبر 2025*
*فرئیر پولیس کی کاروائی موٹر سائیکل چور اور عادی ملزم گرفتار*
فرئیر پولیس اسٹیشن کی ٹیم نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ایک موٹر سائیکل چور کو گرفتار کر لیا
گرفتار ملزم کا نام محمد زوہیب ولد محمد اسلم ہے
ملزم کے قبضے سے چوری شدہ موٹر سائیکل نمبر KPU-3228 ہونڈا 70 سی سی، ماڈل 2024 برآمد کی گئی
ملزم عادی جرائم پیشہ ہے اور اس کا سابقہ ریکارڈ بھی موجود ہے
*ملزم کا سابقہ ریکارڈ...
ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں روزانہ کی بنیاد پر کومبنگ سرچ آپریشنز جاری
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس*
*تاریخ: 01 ستمبر 2025*
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں روزانہ کی بنیاد پر کومبنگ سرچ آپریشنز جاری*
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے مختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر کومبنگ سرچ آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے۔
آج کا بڑا کومبنگ آپریشن ہندو پاڑا کلفٹن بلاک 1 تھانہ بوٹ بیسن کی حدود میں کیا گیا۔
آپریشن ایس ڈی پی او کلفٹن کی نگرانی میں کیا گیا ،جبکہ تھانہ کلفٹن، اور بوٹ بیسن، کے ایس ایچ اوز نے اپنی ٹیموں کے ہم...