Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
کم سن بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس، کراچی*
*تاریخ: 11 ستمبر 2025*
*کم سن بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار*
ایس ایچ او سول لائن نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے 6 سالہ کم سن بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو موقع پر گرفتار کرلیا۔
ملزم کی شناخت محمد اقبال ولد منیر احمد، عمر 51 سال کے نام سے ہوئی ہے۔
ملزم پیشے کے اعتبار سے (Carpenter) ہے
متاثرہ بچی آمنہ دختر عامر احمد، عمر 6 سال ہے جس کے ساتھ ملزم نے زیادتی کی۔
اطلاع...
پریڈی پولیس کی کارروائی، مضر صحت گٹکا/ماوا فروخت کرنے والا ملزم گرفتار
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی*
*تاریخ 12 ستمبر 2025*
*پریڈی پولیس کی کارروائی، مضر صحت گٹکا/ماوا فروخت کرنے والا ملزم گرفتار*
تھانہ پریڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گٹکا/ماوا فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزم کے قبضے سے مضر صحت اور انسانی جان کے لیے خطرناک 30 پُڑیاں گٹکاlماوا برآمد ہوا۔
گرفتار ملزم کا نام فیصل ولد محمد حنیف ہے
ملزم کے خلاف مقدمہ ایف آئی آر نمبر 556/2025 بجرم دفعہ 8(i) گٹکا/ماوا ایکٹ 2019 تھانہ پریڈی...
پریڈی پولیس کی گٹکا/ماوا فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی*
*تاریخ 12 ستمبر 2025*
*پریڈی پولیس کی گٹکا/ماوا فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں*
پریڈی پولیس نے گٹکا / ماوا فروشوں کے خلاف مختلف کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے مضر صحت اور جان لیوا گٹکا / ماوا فروخت کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا
گرفتار ملزمان کے نام محمد طاہر ولد محمد ہاشم، ہمماس ولد محمد اسحاق ، اور مراد احمد ولد محمد یونس ہیں
ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر 88 پڑیاں مضر صحت گٹکا/ ماوا برآمد ہوا
ملز...
پریڈی پولیس کی کاروائی اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار، غیر قانونی اسلحہ برآمد
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی*
*تاریخ 12 ستمبر 2025*
*پریڈی پولیس کی کاروائی اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار، غیر قانونی اسلحہ برآمد*
پریڈی تھانے کی پولیس پارٹی نے کاروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا
ملزم کا نام ریحان ولد محمد جان ہے
ملزم کے قبضے سے 01 عدد پستول بمعہ لوڈ میگزین اور 03 راؤنڈز برآمد کیے گئے
ملزم کے خلاف مقدمہ ایف آئی آر نمبر 567/2025، دفعہ 23(I)A سندھ آرمز ایکٹ کے تحت تھانہ پریڈی میں درج کر...
ساحل پولیس کا ملزمان سے دو بدو مقابلہ
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی*
*تاریخ 13 ستمبر 2025*
*پولیس مقابلہ*
*ساحل پولیس کا ملزمان سے دو بدو مقابلہ*
ساحل پولیس کو اطلاع ملی کہ ساحل ایونیو E-8 کے مقام پر دو ملزمان شہری کو لوٹ رہے ہیں
اطلاع ملتے ہی پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچی، جہاں پولیس کو دیکھتے ہی ملزمان نے فائرنگ شروع کر دی اور فرار ہونے کی کوشش کی۔
پولیس کی جانب سے بروقت جوابی کارروائی کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی حالت میں جبکہ دوسرا ملزم بلا ضرب گرفتار کر لیا گیا۔