Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
کلفٹن پولیس کی کامیاب کارروائی، اسٹریٹ کرمنل گرفتار، اسلحہ برآمد
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی*
*تاریخ: 14 ستمبر 2025*
*کلفٹن پولیس کی کامیاب کارروائی، اسٹریٹ کرمنل گرفتار، اسلحہ برآمد*
کلفٹن تھانے کی پولیس پارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے ایک اسٹریٹ کرمنل کو گرفتار کر لیا۔
ملزم کے قبضے سے 30 بور پستول بمعہ میگزین اور زندہ راؤنڈز برآمد ہوئے،
ملزم کا نام *عبدالغفار ولد اللہ ودھایو* ہے
ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 504/25 بجرم دفعہ 23(1)A SAA تھانہ کلفٹن میں درج کر لیا گیا ہے
ملزم سے تفتیش کے دوران...
تھانہ کلفٹن پولیس کی بروقت اور مؤثر کارروائیاں — اسٹریٹ کرمنل،اور منشیات فروش گرفتار
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی*
*تاریخ 15 ستمبر 2025*
تھانہ کلفٹن پولیس کی بروقت اور مؤثر کارروائیاں — اسٹریٹ کرمنل،اور منشیات فروش گرفتار
تھانہ کلفٹن پولیس نے دو مختلف کارروائیوں میں اسٹریٹ کرائم اور منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
پہلی کاروائی کے دوران اسلحہ کے زور پر موبائل فون چھیننے والے ملزم کو گرفتار کر لیا
ملزم کا نام علی اصغر ولد عمران شاہ ہے
ملزم کے قبضے سے موبائل فون برآمد کر لیا گیا
ملزم کے خلاف م...
کلفٹن پولیس کا ملزمان سے دو بدو مقابلہ
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی*
*تاریخ: 14 ستمبر 2025*
*پولیس مقابلہ*
*کلفٹن پولیس کا ملزمان سے دو بدو مقابلہ*
دورانِ گشت کلفٹن پولیس کا ملزمان سے آمنا سامنا ہوا۔ پولیس کو دیکھتے ہی ملزمان نے فائرنگ شروع کر دی، جس پر پولیس کی جانب سے فوری جوابی کارروائی کی گئی۔
جوابی کارروائی کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، جبکہ ملزم کا ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت *یاسر خان...
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کی زیر صدارت اہم کرائم میٹنگ
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس، کراچی*
*تاریخ 15 ستمبر 2025*
*ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کی زیر صدارت اہم کرائم میٹنگ*
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کی زیر صدارت ایس ایس پی ساؤتھ آفس میں ایک اہم کرائم میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں ضلع کے تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔
میٹنگ کے دوران ایس ایس پی ساؤتھ نے تمام ایس ایچ اوز کی کارکردگی اور جرائم کے خلاف جاری اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے اشتہاری، مفرور اور عدالتی روپوش ملزمان کی فوری گرف...
ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں روزانہ کی بنیاد پر کومبنگ سرچ آپریشنز جاری
*ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ*
*تاریخ: 16 ستمبر 2025*
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں روزانہ کی بنیاد پر کومبنگ سرچ آپریشنز جاری*
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کے احکامات پر، ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے مختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر کومبنگ سرچ آپریشنز کیے جا رہے ہیں۔
آج کا گرینڈ کومبنگ آپریشن تھانہ ڈیفنس کی حدود میں قیوم آباد اور اطراف کے علاقوں میں کیا گیا۔
آپریشن کی نگرانی ایس ڈی پی او ڈیفنس نے کی، جبکہ اس میں ایس ایچ اوز ڈیفنس، گزری، بوٹ بیسن، آرام باغ، پریڈ...