Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
تھانہ کلفٹن پولیس کی کامیاب کارروائی، منشیات فروش گرفتار
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی*
*تاریخ: 02 نومبر 2025*
*تھانہ کلفٹن پولیس کی کامیاب کارروائی، منشیات فروش گرفتار*
کلفٹن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک منشیات فروش کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزم کا نام جان شیر خان ولد سید عارف ہے
دورانِ تلاشی ملزم کے قبضے سے 505 گرام چرس برآمد ہوئی۔
ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم کے سابقہ جرائم کا انکشاف بھی ہوا ہے جن میں ایف آئی آر نمبر 390/2022 بجرم دفعہ 6/9-A تھانہ کلفٹن شامل ہے۔
ملزم کے خلاف...
ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں روزانہ کی بنیاد پر کومبنگ سرچ آپریشنز جاری
ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی
تاریخ: 01 نومبر 2025
ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں روزانہ کی بنیاد پر کومبنگ سرچ آپریشنز جاری
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے مختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر کومبنگ سرچ آپریشنز کیے جا رہے ہیں۔
آج کا بڑا کومبنگ آپریشن ہجرات کالونی کے علاقے میں تھانہ سول لائن کی حدود میں کیا گیا۔
آپریشن کی نگرانی ایس ڈی پی اوز کلفٹن، فرئیر، صدر اور پریڈی نے کی، جبکہ تھانہ سول لائن، آرٹلری میدان، پریڈی، فرئیر، صدر، آرام...
ڈیفنس پولیس اور ملزمان کے درمیان کورنگی کریک روڈ ڈی ایچ اے قبرستان کے قریب مقابلہ ہوا۔
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی*
*تاریخ 01 نومبر 2025*
*ڈیفنس پولیس کا ملزمان سے مقابلہ*
ڈیفنس پولیس اور ملزمان کے درمیان کورنگی کریک روڈ ڈی ایچ اے قبرستان کے قریب مقابلہ ہوا۔
جوابی کارروائی کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا جبکہ اس کا ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
گرفتار زخمی ملزم کی شناخت نبیل احمد ولد شیر محمد کے نام سے ہوئی ہے۔
ملزم کے قبضے سے ایک پستول 30 بور بمعہ تین زندہ راؤنڈ، میگزین اور موبائل فو...
دورانِ ڈکیتی شہریوں کو زخمی کرنے میں ملوث عادی اسٹریٹ کرمنل مقابلے کے بعد گرفتار
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی*
*تاریخ: 30 اکتوبر 2025*
*دورانِ ڈکیتی شہریوں کو زخمی کرنے میں ملوث عادی اسٹریٹ کرمنل مقابلے کے بعد گرفتار*
تھانہ بوٹ بیسن پولیس نے دورانِ گشت دو مشتبہ موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا، جنہوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی۔
پولیس کی جوابی کارروائی میں ایک عادی اسٹریٹ کرمنل ریحان گل عرف تابا ولد زرین خان زخمی حالت میں گرفتار، جبکہ اس کا ساتھی سمیع ولد نامعلوم موقع سے فرار ہوگیا۔
ملزم کے قبضے سے 30 بور پستول بمع...
فرئیر پولیس اسٹیشن کی مختلف کارروائیاں، منشیات فروش اور اشتہاری ملزمان گرفتار
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی*
*تاریخ: 30 اکتوبر 2025*
*فرئیر پولیس اسٹیشن کی مختلف کارروائیاں، منشیات فروش اور اشتہاری ملزمان گرفتار*
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کی خصوصی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران فرئیر پولیس اسٹیشن کی ٹیم نے اہم کامیابیاں حاصل کیں۔
پولیس پارٹی نے مختلف علاقوں میں ہدفی کارروائیوں کے دوران ایک منشیات فروش اور عادی مجرم سمیت دو اشتہاری ملزمان کو گرفتار کیا۔
گرفتار منشیات فروش پیارا ولد خی...