Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں روزانہ کومبنگ سرچ آپریشنز کا سلسلہ جاری
ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی
تاریخ: 27 اکتوبر 2025
ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں روزانہ کومبنگ سرچ آپریشنز کا سلسلہ جاری
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے مختلف علاقوں میں روزانہ کومبنگ سرچ آپریشنز کیے جا رہے ہیں۔
آج کا گرینڈ کومبنگ آپریشن بدّر کمرشل کے علاقے میں تھانہ درخشاں کی حدود میں کیا گیا۔
آپریشن کی نگرانی ایس ڈی پی اوز درخشاں، صدر، اور کلفٹن نے کی، جبکہ ایس ایچ اوز بوٹ بیسن، صدر، کلفٹن، آرٹلری میدان، درخشاں اور ساحل اپنی اپنی ٹ...
ڈیفنس پولیس اسٹیشن کی کارروائی — اسٹریٹ کرمنلز گرفتار
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس، کراچی*
*تاریخ: 26 اکتوبر 2025*
*ڈیفنس پولیس اسٹیشن کی کارروائی — اسٹریٹ کرمنلز گرفتار*
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کی ہدایت پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
ڈیفنس پولیس اسٹیشن نے کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم میں ملوث 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزمان کی شناخت علی احمد ولد توفیق احمد 2 جیسپر ولد حاشر 3 حماد علی ولد عبد الحمید 4 اختیار احمد ولد ہادی بخش 5 عارف علی ولد خادم حسین ک...
ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں روزانہ کی بنیاد پر کومبنگ سرچ آپریشنز جاری
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی*
*تاریخ: 26 اکتوبر 2025*
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں روزانہ کی بنیاد پر کومبنگ سرچ آپریشنز جاری*
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کی ہدایت پر ضلع ساؤتھ کے مختلف علاقوں میں روزانہ کومبنگ سرچ آپریشنز کیے جا رہے ہیں۔
آج کا بڑا کومبنگ آپریشن پی این ٹی کالونی کے علاقے میں گِزری تھانے کی حدود میں کیا گیا۔
آپریشن کی نگرانی ڈیفنس، صدر، کلفٹن اور درخشاں کے ایس ڈی پی اوز نے کی، جبکہ گِزری، ڈیفنس، بوٹ بیسن، صدر، آرام باغ، کلفٹن، آرٹلری...
درخشاں پولیس کا ملزمان سے مقابلہ، دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی*
*تاریخ: 25 اکتوبر 2025*
*درخشاں پولیس مقابلہ*
*درخشاں پولیس کا ملزمان سے مقابلہ، دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار*
فیز 6 چھوٹا بخاری کمرشل کے قریب درخشاں پولیس کا گاڑی میں سوار ڈکیتوں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا
پولیس کی جانب سے مؤثر جوابی کارروائی کے نتیجے میں دو ملزمان فائرنگ کے تبادلے میں زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔
گرفتار ملزمان کے قبضے سے دو پستول بمعہ گولیاں، دو موبائل فون اور ایک گاڑی برآمد کرلی...
گزری پولیس کی گیسٹ ہاؤس پر خفیہ اطلاع پر کاروائی مرد و خواتین گرفتار
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی*
*تاریخ: 24 اکتوبر 2025*
*گزری پولیس کی گیسٹ ہاؤس پر خفیہ اطلاع پر کاروائی مرد و خواتین گرفتار*
گزری پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے گیسٹ ہاؤس پر چھاپہ مارا
کاروائی کے دوران مرد و خواتین کو غیر اخلاقی و فحش حرکات میں ملوث پایا گیا جنہیں موقع سے گرفتار کر لیا گیا
*گرفتار ملزمان کے نام*
گرفتار ملزمان کے نام درج ذیل ہیں:
1- احسان اللہ ولد اکبر شاہ
2- محمد ظفر ولد ساون
3- مدثر...