Press Releases

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہظور علی کے احکامات پر ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر اور کامیاب کارروائیاں جاری ہیں۔

پریس ریلیز
تاریخ: 22-04-2025

 *ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہظور علی کے احکامات پر ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر اور کامیاب کارروائیاں جاری ہیں۔* 

مورخہ 22 اپریل 2025 کو تھانہ سول لائن کی پولیس پارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کیا، جس کے قبضے سے چوری شدہ موٹر سائیکل بھی برآمد کر لی گئی۔

گرفتار ملزم کا نام:
(1) سیف ولد بہادر

 *برآمد شدہ موٹر سائیکل کی تفصیلات:* 

رجسٹریشن نمبر: KPC-7136

انج...

ضلع ساؤتھ : درخشاں پولیس اسٹیشن کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی *

پریس ریلیز

تاریخ: 23 اپریل 2025

 *ضلع ساؤتھ : درخشاں پولیس اسٹیشن کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی 

 ہندوستانی برانڈڈ گٹکا/ماوا سپلائر  گرفتاری

درخشاں پولیس اسٹیشن کی ٹیم نے اہم کارروائی کرتے ہوئے ممنوعہ ہندوستانی برانڈڈ گٹکا و ماوا سپلائی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

 *گرفتار ملزم کا نام:* 

1. محمد عمران عرف امّی ولد محمد اصغر

 *برآمدگی* :

7000 پاؤچز (70 پیکٹس) انڈین عاداب گٹکا (عاداب گتھا)

<...

ایس ایس پی ساؤتھ مہظور علی کا پولیو مہم کے دوران سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

پریس ریلیز
تاریخ: 24 اپریل 2025

 *ایس ایس پی ساؤتھ مہظور علی کا پولیو مہم کے دوران سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ* 

ضلع ساؤتھ: ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہظور علی نے انسداد پولیو مہم کے چوتھے روز بھی سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔

ایس ایس پی ساؤتھ نے پولیو مہم کے دوران قائم کیے گئے کیمپس کا دورہ کیا اور سیکیورٹی امور کا تفصیلی معائنہ کیا۔ انہوں نے ڈیوٹی پر تعینات پولیس افسران، جوانوں اور پولیو ورکرز سے ملاقات کی...

*ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کی جانب سے 28ویں روزے کو ایس ایس پی ساؤتھ آفس میں خصوصی افطار کا اہتمام*

پریس ریلیز

تاریخ: 29 اپریل 2025

 **ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کی جانب سے 28ویں روزے کو ایس ایس پی ساؤتھ آفس میں خصوصی افطار کا اہتمام** 

 ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ، مہظور علی کی جانب سے ایس ایس پی آفس ساؤتھ میں تمام افسران اور اسٹاف کے لیے ایک خصوصی افطار کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر ایس ایس پی مہظور علی نے افسران اور اسٹاف کے ساتھ روزہ افطار کیا اور خوشگوار لمحات گزارے۔

افطار پروگرام میں پولیس افسران اور دیگر عملے نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ایس ایس پی مہظور...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.