Press Releases

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ، مہظور علی نے آج ضلع ساؤتھ میں واقع "یثرِب امام بارگاہ" اور درگاہ عبداللہ شاہ غازی کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے امام بارگاہ اور درگاہ پر سیکیورٹی کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا اور ڈیوٹی پر تعینات اہلکاروں سے ملاقات کی

*ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ* 
پریس ریلیز
تاریخ: 09 اپریل 2025

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ، مہظور علی نے آج ضلع ساؤتھ میں واقع "یثرِب امام بارگاہ" اور درگاہ عبداللہ شاہ غازی کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے امام بارگاہ اور درگاہ پر سیکیورٹی کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا اور ڈیوٹی پر تعینات اہلکاروں سے ملاقات کی۔

ایس ایس پی ساؤتھ نے اہلکاروں کو ہدایت دی کہ وہ ہمہ وقت الرٹ رہیں، مشکوک افراد اور سرگرمیوں پر گہری نظر رکھیں، اور سیکیورٹی کے تمام انتظامات کو مزید مؤثر...


ایس ایس پی ضلع ساؤتھ مہظور علی صاحب کے احکامات پر تھانہ کلیفٹن پولیس کی اسٹریٹ کرائم اور موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائیاں **

*ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ* 

تاریخ: 14 اپریل 2025

 *
 *ایس ایس پی ضلع ساؤتھ مہظور علی  صاحب کے احکامات پر تھانہ کلیفٹن پولیس کی اسٹریٹ کرائم اور موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزمان  کے خلاف کاروائیاں*
** 
ایس پی کلفٹن کی قیادت میں کلفٹن پولیس نے کمبنگ آپریشن کے دوران موٹر سائیکل چور *"لاہوری گینگ"* کو گرفتار کر لیا۔ 

ملزمان کے قبضے سے ایک موٹر سائیکل برآمد کی گئی، جس کا نمبر KHT-8707، میکر ٹارگٹ-70، ماڈل 2015 ہے۔ اس حوالے سے درخشاں تھانے میں مقدم...


ایس ایس پی ضلع ساؤتھ مہظور علی نے شاہین فورس کے جوانوں کو اچھی کارکردگی پر تعریفی اسناد اور نقد انعامات سے نوازا *

پریس ریلیز
تاریخ: 14 اپریل 2025
 
 *ایس ایس پی ضلع ساؤتھ مہظور علی نے شاہین فورس کے جوانوں کو اچھی کارکردگی پر تعریفی اسناد اور نقد انعامات سے نوازا* 

ضلع ساوتھ: ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ، جناب مہظور علی کی جانب سے اسٹریٹ کرائم کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے شاہین فورس کے جوانوں کو تعریفی اسناد اور نقد انعامات سے نوازا گیا۔

اس موقع پر ایس ایس پی ساؤتھ نے جوانوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ ان کی جرات مندی اور پیشہ ورانہ صلاحیتیں ض...


ضلع ساؤتھ : آج تھانہ گزری کی حدود خیابانِ بحریہ میں واقع مکان نمبر C-101 میں چار مسلح ڈاکو گھس آئے۔ گھر کے مالکان نے فوری طور پر 15 پر کال کر کے پولیس کو اطلاع دی۔

*ایس ایس پی ضلع ساوتھ* 

پریس ریلیز

تاریخ: 15 اپریل 2025

ضلع ساؤتھ : آج تھانہ گزری کی حدود خیابانِ بحریہ میں واقع مکان نمبر C-101 میں چار مسلح ڈاکو گھس آئے۔ گھر کے مالکان نے فوری طور پر 15 پر کال کر کے پولیس کو اطلاع دی۔

گزری پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے جائے وقوعہ کا گھیراؤ کیا۔ ملزمان نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر دی، جس پر پولیس نے مؤثر جوابی فائرنگ کی۔ فائرنگ کے تبادلے کے بعد چاروں ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔
 *
 ...


ایس ایس پی ساؤتھ، مہظور علی کی ہدایت پر ضلع ساؤتھ پولیس کی جرائم کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔

*ایس ایس پی ضلع ساؤتھ* 

تاریخ: 17-04-2025

 *ایس ایس پی ساؤتھ، مہظور علی کی ہدایت پر ضلع ساؤتھ پولیس کی جرائم کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔* 

 ضلع ساؤتھ: بوٹ بیسن پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے شیرین جناح کالونی سے منشیات فروش ملزم داؤد ولد اصغر کو گرفتارکر لیا۔

 گرفتاری کے دوران ملزم کے قبضے سے 28 گرام آئس برآمد ہوئی۔ اس حوالے سے مقدمہ نمبر 273/2025 بجرم دفعہ 9(2)-(2)B سی این ایس ایکٹ درج کیا گیا۔

(2) دوسری کارروائی میں ملزم صفدر ولد ر...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.