Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
کراچی : نومولود بچے کو جعلی موت کے دعوے کے بعد کامیابی سے بازیاب کرالیا گیا۔
*ڈبلیو پی سی ساؤتھ اور آرام باغ پولیس کی مشترکہ کارروائی۔*
کراچی : نومولود بچے کو جعلی موت کے دعوے کے بعد کامیابی سے بازیاب کرالیا گیا۔
کراچی : نومولود کی دادی کی درخواست پر کاروائی عمل میں لائی گئی۔
کراچی : نومولود کی ماں خالہ اور بہنوئی ملوث نکلے۔
کراچی : بچے کی پیدائش پر ماں نے چھوٹ بولا کہ بچہ مردہ پیدا ہوا ہے۔ جبکہ حقیقت برعکس تھی۔
کراچی : ماں نمرہ کے بہنوئی جنید نے جعلی ڈیتھ سرٹیفکیٹ اور قبرستان کی رسیدیں بنوائی۔
کراچی : پولیس تفتیش میں انکشاف...
یس ایس پی ضلع جنوبی کی ہدایت پر گذری پولیس کی اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کامیاب کارروائی
تاریخ: 05-04-2025
ایس ایس پی ضلع جنوبی کی ہدایت پر گذری پولیس کی اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کامیاب کارروائی
کراچی: ایس ایس پی ضلع جنوبی کی خصوصی ہدایت پر گذری پولیس نے اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ برآمد کر لیا۔
گرفتار ملزمان کی شناخت درج ذیل ہے:
1۔ ارسلان ولد شکیل
2۔ محمد حمزہ ولد محمد عامر
ملزمان کے قبضے سے درج ذیل غیر قانونی اسلحہ برآمد کیا گیا:
ایک عدد 30 بور...
*تھانہ پریڈی پولیس کی کامیاب کارروائی، ڈکیت گرفتار، چھینا ہوا موبائل فون برآمد
*ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ*
تاریخ: 5 اپریل 2025ء
**تھانہ پریڈی پولیس کی کامیاب کارروائی، ڈکیت گرفتار، چھینا ہوا موبائل فون برآمد*
ایس ایس پی ساؤتھ کی خصوصی ہدایات پر تھانہ پریڈی پولیس نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے تھانہ پریڈی کی حدود میں ڈکیتی کے دوران چھینا گیا موبائل فون برآمد کرلیا۔ پولیس نے جدید تفتیشی طریقوں، بالخصوص سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے محض 12 گھنٹوں میں مدعی کی نشاندہی پر ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزمان نے دورانِ تفتیش اپنے نام...
*تھانہ بوٹ بیسن کی حدود بمقام شیرین جناح کالونی کلفٹن بلاک 1 سن رائز اپارٹمنٹس کے قریب پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز سے پولیس مقابلہ
مورخہ : 05 اپریل 2025
*تھانہ بوٹ بیسن کی حدود بمقام شیرین جناح کالونی کلفٹن بلاک 1 سن رائز اپارٹمنٹس کے قریب پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز سے پولیس مقابلہ
پولیس نے ایک مشکوک موٹر سائیکل کو رکنے کا اشارہ کیا لیکن مشتبہ افراد نے رکنے کے بجائے پولیس پر فائرنگ کر دی
پولیس کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار جبکہ ملزم کا دوسرا ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا
1-اجمل عرف کونی ولد دوست محمد(زخمی حالت میں گرفتار)
ملزم ک...
ڈیفنس کے علاقے میں پولیس کا مسلح ملزمان سے مقابلہ، دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار*
پریس ریلیز
تاریخ: 05 اپریل 2025
*ڈیفنس کے علاقے میں پولیس کا مسلح ملزمان سے مقابلہ، دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار**
کراچی: ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس نے ڈیفنس کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے شہری کے قتل میں ملوث دو ملزمان کو پولیس مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔
پولیس مقابلہ تھانہ ڈیفنس کی حدود میں واقع عائشہ مسجد کے قریب سی آر روڈ پر اس وقت پیش آیا جب پولیس نے معمول کی ناکہ بندی کے دوران مشتبہ موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا۔ ملزمان نے رکنے...