Press Releases

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ، مہظور علی کی ہدایت پر عید کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں تاکہ عوام کو محفوظ ماحول فراہم کیا جا سکے۔ تفریحی مقامات پر خصوصی طور پر "مِسنگ چائلڈ ڈیسک" قائم کیے گئے ہیں تاکہ گمشدہ بچوں کی فوری بازیابی کو یقینی بنایا جا سکے۔

بتاریخ: 01 اپریل 2015

 ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ، مہظور علی کی ہدایت پر عید کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں تاکہ عوام کو محفوظ ماحول فراہم کیا جا سکے۔ تفریحی مقامات پر خصوصی طور پر "مِسنگ چائلڈ ڈیسک" قائم کیے گئے ہیں تاکہ گمشدہ بچوں کی فوری بازیابی کو یقینی بنایا جا سکے۔

اب تک 30 سے زائد گمشدہ بچوں کو تلاش کر کے بحفاظت ان کے والدین کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ گمشدہ بچوں کی فوری بازیابی پر والدین نے سندھ پولیس اور ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ، مہظور علی کا شکریہ ادا کر...


آرٹلری میدان پولیس اسٹیشن

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ

آرٹلری میدان پولیس اسٹیشن 🚔

آج مورخہ 31-03-2025 کو آرٹلری میدان پولیس اسٹیشن کی معمول کی گشت کے دوران ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کیا گیا۔ تلاشی لینے پر اس کے قبضے سے 48 بوتلیں شراب (02 کارٹن) برآمد ہوئیں۔ ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ مزید تفصیلات درج ذیل ہیں:

گرفتار ملزم کا نام
وکاش ولد کشور لال

برآمدگی کی تفصیل

48 بوتلیں شراب (02 کارٹن)

موٹر سائیکل نمبر KOR-5569، میکر: یونیک 70 (550 ض ف)

...


ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں عید الفطر کے اجتماعات خیریت سے اختتام پذیر

مورخہ: 31 مارچ 2025

 *ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں عید الفطر کے اجتماعات خیریت سے اختتام پذیر* 

 ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے تھانہ جات کی حدود میں عید الفطر کی نماز اور دیگر اجتماعات بحسن و خوبی اور پرامن طریقے سے اختتام پذیر ہو گئے۔ ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہظور علی کی ہدایت پر سیکیورٹی کے سخت اور موثر انتظامات کیے گئے تھے، تاکہ عوام بلاخوف و خطر اپنے مذہبی فرائض ادا کر سکیں۔

عید الفطر کے موقع پر ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں تمام مساجد، عیدگاہوں اور دیگر مقامات پر سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات ک...


*ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہظور علی کی جانب سے * تمام اہلِ اسلام کو عید الفطر مبارک!

*ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہظور علی کی جانب سے

تمام اہلِ اسلام کو عید الفطر مبارک!

اللہ تعالیٰ اس مبارک موقع کو ہم سب کے لیے رحمت، برکت اور خوشیوں کا ذریعہ بنائے۔ دعا ہے کہ یہ عید ہمارے دلوں میں محبت، اخوت اور یکجہتی کو فروغ دے۔

نیک تمنائیں،
 ایس ایس پی مہظور علی


*ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کی جانب سے 28ویں روزے کو ایس ایس پی ساؤتھ آفس میں خصوصی افطار کا اہتمام*

پریس ریلیز

تاریخ: 29 اپریل 2025

 **ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کی جانب سے 28ویں روزے کو ایس ایس پی ساؤتھ آفس میں خصوصی افطار کا اہتمام** 

 ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ، مہظور علی کی جانب سے ایس ایس پی آفس ساؤتھ میں تمام افسران اور اسٹاف کے لیے ایک خصوصی افطار کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر ایس ایس پی مہظور علی نے افسران اور اسٹاف کے ساتھ روزہ افطار کیا اور خوشگوار لمحات گزارے۔

افطار پروگرام میں پولیس افسران اور دیگر عملے نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ایس ایس پی مہظور...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.