Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی ساؤتھ مہظور علی کی عیدالفطر کی آمد سے قبل شہداء پولیس کے گھر آمد.
*ہم تمہیں بھولے نہیں*
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ*
ایس ایس پی ساؤتھ مہظور علی کی عیدالفطر کی آمد سے قبل شہداء پولیس کے گھر آمد.
ایس ایس پی ساؤتھ نے شہداء کے گھر پر ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی.
شہداء پولیس ہمارا فخر اور وقار ہیں, ایس ایس پی ساؤتھ
ایس ایس پی ساؤتھ نے شہداء کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے شہید کے لئے دعائے مغفرت کی.
شہید کی فیملی کو سندھ پولیس کی طرف سے تحائف پیش کئے.
پولیس کے شہداء ہمارے لئے باعث فخر ہیں اور ہم ان...
یفنس پولیس اسٹیشن گٹکا ماوا فروش کے خلاف کارروائی
*ایس ایس پی ضلع ساؤتھ*
ڈیفنس پولیس اسٹیشن
گٹکا ماوا فروش کے خلاف کارروائی
بتاریخ: 29.03.2024
آج دوران گشت ڈیفنس پولیس اسٹیشن نے ایک ملزم گٹکا ماوا فروش کو گرفتار کیا اور اس کے قبضے سے 28 پیکٹ گٹکا ماوا برآمد کیے۔
گرفتار ملزم:
نوشاد عرف پپو ولد کریم داد
ایف آئی آر کی تفصیلات:
ایف آئی آر نمبر: 250/2025
دفعہ: 8 (i) گٹکا ماوا ایکٹ 2019
تھانہ: ڈیفنس
برآمدگی:
28 پیکٹ گٹکا ماوا
ملزم کا سابقہ...
ولیس اسٹیشن آرام باغ کے علاقے میں کومبنگ / سرچ آپریشن
*ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ*
پولیس اسٹیشن آرام باغ کے علاقے میں
کومبنگ / سرچ آپریشن
جناب ایس ایس پی ساؤتھ مہظور علی کے حکم پر اور ایس پی صدر ڈویژن و ایس ڈی پی او پریڈی کی نگرانی میں پولیس اسٹیشن آرام باغ کے پولیس اہلکاروں نے تلاشی آپریٹرز، انٹیلی جنس افسران اور ایل پی سی کے ساتھ مل کر سرچ آپریشن کیا۔
آپریشن کی تفصیلات:
(تلاش ایپ کے ذریعے)چیک کیے گئے مشتبہ افراد کی تعداد: 18
دکانوں/کیبنز کی تلاشی
عارضی پناہ گاہوں کی جانچ
...
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہظور علی نے ایڈیشنل آئی جی کراچی کے ہمراہ تین تلوار کے قریب گلف مارکیٹ میں پولیس رپورٹنگ کیمپ کا دورہ کیا۔ اس دوران دیگر افسران بھی ان کے ہمراہ تھے اس موقع پر انہوں نے پولیس کیمپ کا معائنہ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔
پریس ریلیز
تاریخ: 29 مارچ 2025
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہظور علی نے ایڈیشنل آئی جی کراچی کے ہمراہ تین تلوار کے قریب گلف مارکیٹ میں پولیس رپورٹنگ کیمپ کا دورہ کیا۔ اس دوران دیگر افسران بھی ان کے ہمراہ تھے اس موقع پر انہوں نے پولیس کیمپ کا معائنہ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔
دورے کے دوران ایس ایس پی ساؤتھ، ایڈیشنل آئی جی نے مارکیٹ کے منتظمین سے ملاقات کی اور سیکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ مارکیٹ انتظامیہ نے ساؤتھ پولیس کی جانب سے کیے گ...
یوم القدس ریلی – کراچی
پریس ریلیز
یوم القدس ریلی – کراچی
تاریخ: 28 مارچ 2025
*امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن* کے زیر اہتمام عالمی یوم القدس کے موقع پر بیت المقدس کی آزادی، مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی اور غاصب صیہونی ریاست کے مظالم کے خلاف ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ یہ ریلی نمائش چورنگی سے شروع ہو کر تبت سینٹر پر اختتام پزیر ہوا
ریلی میں مذہبی و سماجی شخصیات، علمائے کرام، خواتین، بچے، نوجوان اور عوام کی بڑی تعداد شریک رہے۔ شرکاء فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اسرائ...