Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کی زیر صدارت اہم اجلاس
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس، کراچی*
*24 اکتوبر 2025*
*ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کی زیر صدارت اہم اجلاس*
ایس ایس پی ساؤتھ مہزور علی کی زیر صدارت ایس ایس پی آفس میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور ہیڈ محرران نے شرکت کی۔
اجلاس کے دوران ضلع بھر میں جرائم کی مجموعی صورتحال، اہم مقدمات میں ہونے والی پیش رفت، اور پولیس کی مجموعی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
ایس ایس پی ساؤتھ نے افسران کو ہدایت دی کہ اسٹریٹ کر...
ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں روزانہ کی بنیاد پر کومبنگ سرچ آپریشنز جاری
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی*
*تاریخ: 24 اکتوبر 2025*
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں روزانہ کی بنیاد پر کومبنگ سرچ آپریشنز جاری*
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے مختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر کومبنگ سرچ آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے۔
آج کا گرینڈ کومبنگ آپریشن ڈیفنس پولیس اسٹیشن کی حدود میں واقع قیوم آباد سیکٹر D کے علاقے میں کیا گیا۔
آپریشن کی نگرانی ایس ڈی پی او ڈیفنس، صدر، پریڈی، ڈی شاہ اور کلفٹن نے کی، جبکہ ڈیفنس، گزری، پریڈ...
درخشاں پولیس کا ملزمان سے دوسرا مقابلہ، دو اور ملزمان زخمی حالت میں گرفتار
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی*
*تاریخ: 24 اکتوبر 2025*
*پولیس مقابلہ اپڈیٹ*
*درخشاں پولیس کا ملزمان سے دوسرا مقابلہ، دو اور ملزمان زخمی حالت میں گرفتار*
*درخشاں پولیس کی بروقت کارروائی — فائرنگ کے تبادلے کے بعد دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ، موٹر سائیکل اور موبائل فون برآمد*
درخشاں پولیس اسٹیشن کی گشت پر مامور پولیس پارٹی نے آج علی الصبح دو مسلح ملزمان کو شہریوں سے اسلحے کے زور پر لوٹ مار کرتے ہوئے موقع پر دیکھا۔
پولیس کو دی...
تھانہ ساحل پولیس کی بروقت کارروائی — گھریلو ملازم گرفتار، کروڑوں روپے مالیت کی چوری کا انکشاف، سونا اور نقد رقم برآمد
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی*
*تاریخ: 23 اکتوبر 2025*
*تھانہ ساحل پولیس کی بروقت کارروائی — گھریلو ملازم گرفتار، کروڑوں روپے مالیت کی چوری کا انکشاف، سونا اور نقد رقم برآمد*
تھانہ ساحل پولیس نے مدعیہ کی شکایت پر فوری کارروائی کرتے ہوئے اُن کے گھر میں بطور ملازم تعینات واجد علی ولد محمد صدیق کو گرفتار کر لیا۔
مسمات بالا کی شکایت پر تھانہ ساحل میں مقدمہ درج کر کے پولیس نے ملزم کو گرفتار کیا۔
ملزم گزشتہ آٹھ (08) سال سے مدعیہ کے گھر میں کام کر رہا...
کلفٹن پولیس اسٹیشن کی کاروائی موٹر سائیکل چور گرفتار، موٹر سائیکل برآمد
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی*
*تاریخ 23 اکتوبر 2025*
*کلفٹن پولیس اسٹیشن کی کاروائی موٹر سائیکل چور گرفتار، موٹر سائیکل برآمد*
کلفٹن پولیس اسٹیشن کی پولیس پارٹی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزمان کے نام مظہر علی ولد محمد علی اور عمر ولد یوسف ہیں
ملزمان کے قبضے سے موٹر سائیکل نمبر KOG-9360 سپر پاور 70cc سیاہ رنگ، ماڈل 2021 برآمد کر لی گئی
ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر 569/...