Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
منشیات فروش کے خلاف کارروائی عادی مجرم گرفتار
صدر پولیس اسٹیشن
منشیات فروش کے خلاف کارروائی
عادی مجرم گرفتار
آج مورخہ 27-03-2025 بروز جمعرات،
سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (SSP) ساؤتھ کراچی کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے، صدر پولیس اسٹیشن کی ٹیم نے ایس ڈی پی او (SDPO) صدر ڈویژن کی نگرانی میں ایک کارروائی کے دوران ملزم محمد بشیر ولد نور محمد کو گرفتار کرلیا اور اس کے قبضے سے 140 گرام چرس برآمد کرلی۔
گرفتار ملزم کا نام:
1. محمد بشیر ولد نور محمد
برآمدگی کی تفصیل:
1. 14...
یوم القدس ریلی کے حوالے سے ایس ایس پی ضلع ساؤتھ کی سیکیورٹی انتظامات پر اجلاس
پریس ریلیز
تاریخ: 27 مارچ 2025
*یوم القدس ریلی کے حوالے سے ایس ایس پی ضلع ساؤتھ کی سیکیورٹی انتظامات پر اجلاس*
یوم القدس ریلی کے سلسلے میں سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے ایس ایس پی ضلع ساؤتھ مہظور علی کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ریلی کے منتظمین اور دیگر متعلقہ اداروں کے نمائندگان نے شرکت کی۔
اجلاس کے دوران ایس ایس پی ساؤتھ نے ریلی کے انتظامات، سیکیورٹی خدشات اور درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے منتظمین سے ریلی کے راستوں...
ایس ایس پی ضلع ساؤتھ مہظور علی کی ہدایات پر ضلع ساؤتھ میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کیا گیا۔ یہ آپریشن ایس ڈی پی او پریڈی، ایس ڈی پی او ڈیفنس، ایس ڈی پی او فریئر، ایس ڈی پی او کلفٹن اور ایس ڈی پی او صدر کی نگرانی میں تمام ایس ایچ اوز کے ہمراہ انجام دیا گیا۔
پریس ریلیز
تاریخ: 27 مارچ 2025
ایس ایس پی ضلع ساؤتھ مہظور علی کی ہدایات پر ضلع ساؤتھ میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کیا گیا۔ یہ آپریشن ایس ڈی پی او پریڈی، ایس ڈی پی او ڈیفنس، ایس ڈی پی او فریئر، ایس ڈی پی او کلفٹن اور ایس ڈی پی او صدر کی نگرانی میں تمام ایس ایچ اوز کے ہمراہ انجام دیا گیا۔
آپریشن میں تمام تھانوں کے انٹیلیجنس اسٹاف نے بھی حصہ لیا۔ یہ کومبنگ آپریشن حالیہ دہشت گردی کی لہر اور تھریٹ الرٹ کے پیش نظر جرائم پیشہ اور شرپسند عناصر کے خلاف کیا گیا۔ دورانِ آپریشن...
یس ایس پی ضلع ساؤتھ کی زیر صدارت ہفتہ وار کرائم میٹنگ، مقدمات کی پیش رفت پر تفصیلی جائزہ
پریس ریلیز
تاریخ: 26 مارچ 2025
*ایس ایس پی ضلع ساؤتھ کی زیر صدارت ہفتہ وار کرائم میٹنگ، مقدمات کی پیش رفت پر تفصیلی جائزہ*
ایس ایس پی ضلع ساؤتھ مہظور علی کی زیر صدارت ضلعے کے تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کے ساتھ ہفتہ وار کرائم میٹنگ منعقد ہوئی۔ اجلاس میں جرائم کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز سے فرداً فرداً درج مقدمات کی پیش رفت طلب کی گئی۔
ایس ایس پی ساؤتھ نے تمام مقدمات کو دستیاب وسائل بروئے کار لا کر جلد...
ایس ایچ او پی ایس پریڈی کی قیادت میں پولیس ٹیم نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے موٹر سائیکل چوری میں ملوث ملزم کو صرف ایک دن کے اندر گرفتار کر لیا اور اس کے قبضے سے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر لی۔
پریس ریلیز
*پریڈی پولیس اسٹیشن،ضلع جنوبی کراچی*
کراچی: 25 مارچ 2025
ایس ایچ او پی ایس پریڈی کی قیادت میں پولیس ٹیم نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے موٹر سائیکل چوری میں ملوث ملزم کو صرف ایک دن کے اندر گرفتار کر لیا اور اس کے قبضے سے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر لی۔
گرفتار ملزم کی تفصیلات:
نام: اجے ولد اشوک
ملزم کے خلاف درج مقدمات:
ایف آئی آر نمبر: 206/2025
دفعہ: 381/1
تھانہ: پریڈی
تر...