Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی ضلع ساؤتھ مہظور علی کی ہدایات پر ضلع ساؤتھ میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کیا گیا۔ یہ آپریشن ایس ڈی پی او پریڈی، ایس ڈی پی او ڈیفنس، ایس ڈی پی او فریئر، ایس ڈی پی او کلفٹن اور ایس ڈی پی او صدر کی نگرانی میں تمام ایس ایچ اوز کے ہمراہ انجام دیا گیا۔
پریس ریلیز
تاریخ: 27 مارچ 2025
ایس ایس پی ضلع ساؤتھ مہظور علی کی ہدایات پر ضلع ساؤتھ میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کیا گیا۔ یہ آپریشن ایس ڈی پی او پریڈی، ایس ڈی پی او ڈیفنس، ایس ڈی پی او فریئر، ایس ڈی پی او کلفٹن اور ایس ڈی پی او صدر کی نگرانی میں تمام ایس ایچ اوز کے ہمراہ انجام دیا گیا۔
آپریشن میں تمام تھانوں کے انٹیلیجنس اسٹاف نے بھی حصہ لیا۔ یہ کومبنگ آپریشن حالیہ دہشت گردی کی لہر اور تھریٹ الرٹ کے پیش نظر جرائم پیشہ اور شرپسند عناصر کے خلاف کیا گیا۔ دورانِ آپریشن...
ایس ایس پی ضلع ساؤتھ کی زیر صدارت ہفتہ وار کرائم میٹنگ، مقدمات کی پیش رفت پر تفصیلی جائزہ
پریس ریلیز
تاریخ: 26 مارچ 2025
*ایس ایس پی ضلع ساؤتھ کی زیر صدارت ہفتہ وار کرائم میٹنگ، مقدمات کی پیش رفت پر تفصیلی جائزہ*
ایس ایس پی ضلع ساؤتھ مہظور علی کی زیر صدارت ضلعے کے تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کے ساتھ ہفتہ وار کرائم میٹنگ منعقد ہوئی۔ اجلاس میں جرائم کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز سے فرداً فرداً درج مقدمات کی پیش رفت طلب کی گئی۔
ایس ایس پی ساؤتھ نے تمام مقدمات کو دستیاب وسائل بروئے کار لا کر جلد...
یس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہظور علی نے ایڈیشنل آئی جی اور ڈی آئی جی ساؤتھ کے ہمراہ اللہ والی مارکیٹ اور زینب مارکیٹ میں پولیس رپورٹنگ کیمپ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے پولیس کیمپ کا معائنہ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔
پریس ریلیز
تاریخ: 24 مارچ 2025
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہظور علی نے ایڈیشنل آئی جی اور ڈی آئی جی ساؤتھ کے ہمراہ اللہ والی مارکیٹ اور زینب مارکیٹ میں پولیس رپورٹنگ کیمپ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے پولیس کیمپ کا معائنہ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔
دورے کے دوران ایس ایس پی ساؤتھ، ایڈیشنل آئی جی اور ڈی آئی جی ساؤتھ نے مارکیٹ کے منتظمین سے ملاقات کی اور سیکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ مارکیٹ انتظامیہ نے ساؤتھ پولیس کی جانب سے کیے گئے...
س ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ نے یومِ علی کے جلوس کے راستے پر موجود حفاظتی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے وزٹ کیا۔ اس دوران ڈی سی ساؤتھ بھی ایس ایس پی ساؤتھ کے ہمراہ موجود تھےانہوں نے موجودہ سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی معائنہ کرتے ہوئے ضروری ہدایات جاری کیں تاکہ حفاظتی اقدامات کو مزید سخت کیا جا سکے۔
پریس ریلیز
تاریخ: 22 مارچ 2025، وقت: 23:03 بجے
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ نے یومِ علی کے جلوس کے راستے پر موجود حفاظتی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے وزٹ کیا۔ اس دوران ڈی سی ساؤتھ بھی ایس ایس پی ساؤتھ کے ہمراہ موجود تھےانہوں نے موجودہ سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی معائنہ کرتے ہوئے ضروری ہدایات جاری کیں تاکہ حفاظتی اقدامات کو مزید سخت کیا جا سکے۔
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ نے یومِ علی کے جلوس کے راستے پر موجود سکیورٹی انتظامات کا بغور جائزہ لیا اور عوام کی حفاظت کو...
یومِ علیؑ کے جلوس کے لیے ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات
پریس ریلیز
تاریخ: 22 مارچ 2025
*یومِ علیؑ کے جلوس کے لیے ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات
*
ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں یومِ علیؑ کا مرکزی جلوس فول پروف سیکیورٹی میں اپنی منزل کی جانب گامزن ہے۔ ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہظور علی خود جلوس کے سیکیورٹی انتظامات کی نگرانی کر رہے ہیں اور افسرانِ بالا کے ہمراہ جلوس کے ساتھ موجود ہیں۔
یومِ علیؑ کے جلوس کے لیے ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔ سیکیورٹی کے پیش نظر اہم داخلی و خارجی راستوں پر ن...