Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی ضلع ساؤتھ، مہظور علی کی ہدایت پر ضلع ساؤتھ کے مختلف علاقوں میں کومبنگ آپریشن جاری
ایس ایس پی ضلع ساؤتھ، مہظور علی کی ہدایت پر آج بھی ضلع کے مختلف علاقوں میں کومبنگ آپریشن کیا گیا۔ آج کا آپریشن تھانہ فریئر کے علاقے کینٹ اور تھانہ پریڈی کے علاقے نعمان سینٹر کے اطراف میں کیا گیا، جہاں پولیس کی ٹیموں نے مکمل چیکنگ اور تلاشی کا عمل انجام دیا۔
کومبنگ آپریشن کے دوران مشتبہ افراد کی شناخت کے لیے ان کی جانچ پڑتال کی گئی، جبکہ گھر گھر جا کر بھی چیکنگ کی گئی۔ یہ آپریشن امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے اور جرائم کی روک تھام کے لیے عمل میں لایا جا رہا ہے۔
...
یومِ علیؑ کے جلوس کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہظور علی کا ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو اور ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے ہمراہ دورہ
کراچی: ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہظور علی نے یومِ علیؑ کے موقع پر نکالے جانے والے مرکزی جلوس کے سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو اور ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا بھی موجود تھے۔
ایس ایس پی ساؤتھ نے ایڈیشنل آئی جی کو جلوس کے داخلی و خارجی راستوں کی سیکیورٹی، حساس مقامات پر پولیس کی تعیناتی، ا...
یومِ علی کے جلوس کے روٹ پر سیکیورٹی کے پیش نظر ضلع ساؤتھ میں کومبنگ آپریشن
ایس ایس پی ضلع ساؤتھ مہظور علی کی ہدایت پر 21 رمضان المبارک یومِ علیؓ کے جلوس کے پیش نظر امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے ضلعک ساؤ میں مختلف مقامات پر کومبنگ آپریشن کیا گیا۔ اس دوران گھر گھر تلاشی اور عمارتوں کی مکمل جانچ پڑتال کی گئی۔
آپریشن میں ایس ڈی پی او صدر، ایس ایچ او صدر، ایس ایچ او آرام باغ، ایس ایچ او فریئر اور ایس ایچ او پریڈی موجودہ رہے
یہ اقدامات یومِ علیؓ کے جلوس کے دوران سیکیورٹی کو فول پروف بنانے اور کسی بھی ممکنہ خطرے کے پیش نظر کیے گئے تاکہ...
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہظور علی کی نگرانی میں منشیات فروشوں کے خلاف مؤثر کارروائیاں
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس نے گزشتہ 15 دنوں کے دوران منشیات کے خلاف مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ان کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے متعلقہ تھانوں میں مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق مختلف تھانوں کی پولیس پارٹیوں نے خفیہ اطلاعات اور ریڈ کے دوران منشیات فروشوں کو گرفتار کیا، جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد ہوئی، جن میں ہیروئن، چرس، آئس اور دیگر نشہ آور اشیاء شامل ہیں۔
یہ کارروائیاں ایس ایس پی ...
ایس ایس پی ضلع جنوبی مہظور علی کے احکامات پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری
داراخشان پولیس اسٹیشن
سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے چوری کے ملزم کی گرفتاری
تاریخ: 18 مارچ 2025
گرفتار ملزم کا نام:
(1) محمد ندیم ولد ولی محمد
برآمدگی:
2 عدد الیکٹرک جنریٹر بیٹریاں
1 عدد موٹر سائیکل 70 سی سی
1 عدد بائیکیا گرین ہیلمٹ
مقدمہ نمبر: 187/2025
...