Press Releases

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ، مہظور علی کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے مختلف علاقوں میں کومبنگ آپریشن

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ، مہظور علی کی خصوصی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے مختلف علاقوں میں کومبنگ آپریشن کیا گیا۔ اس آپریشن کا مقصد امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانا اور مشتبہ عناصر کی نشاندہی کرنا تھا۔

کومبنگ آپریشن کے دوران علاقے میں موجود افراد کی جدید ٹیکنالوجی، تلاش ایپ ڈیوائس کے ذریعے جانچ پڑتال کی گئی، تاکہ کسی بھی جرائم پیشہ یا مشتبہ فرد کی شناخت ممکن ہو سکے۔ اس کارروائی میں پولیس کی خصوصی ٹیموں نے حصہ لیا، جبکہ تمام قانونی تقاضوں کو مدنظر رکھا گیا۔

ایس ایس پی ساؤتھ،...


آج ایس ایچ او/ایس آئی عرفان میو تھانہ کلفٹن کی سربراہی میں منشیات فروش دانیش ولد راجو عرف نتھا لال کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ ملزم کے قبضے سے 120 گرام چرس اور ایک موٹر سائیکل برآمد کرلی گئی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 148/2025 جرم دفعہ 9(1)3-A کے تحت درج کرلیا گیا ہے

گرفتار ملزم ایک عادی مجرم ہے، جس کا مجرمانہ ریکارڈ درج ذیل ہے:

1. ایف آئی آر نمبر 45/17 دفعہ 23-1-A تھانہ فریئر

2. ایف آئی آر نمبر 188/19 دفعہ 392/34 تھانہ کلفٹن

3. ایف آئی آر نمبر 189/19 دفعہ 23-1-A تھانہ کلفٹن

4. ایف آئی آر نمبر 303/20 دفعہ 392/34 تھانہ کلفٹن

5. ایف آئی آر نمبر 144/24 دفعہ 381-A تھانہ فریئر

مزید انکشافات کی توقع ہے۔

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ 
میڈیا سیل


ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کی زیر صدارت ایک اہم کرائم میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں ایس ڈی پی او ڈیفنس، ایس ایچ او ڈیفنس، ایس ایچ او گزری، ایس ایچ او ساحل اور ایس ایچ او درخشاں موجود تھے۔

یس ایس پی ساؤتھ نے اجلاس کے دوران جرائم کی روک تھام اور منشیات فروشوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے تمام افسران کو حکم دیا کہ علاقے میں امن و امان کے قیام کے لیے مؤثر حکمت عملی اپنائی جائے اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے خلاف فوری ایکشن لیا جائے۔

مزید برآں، ڈرگ پیڈلرز کے خلاف سخت سے سخت قانونی کارروائی عمل میں لانے کی ہدایت جاری کی گئی، تاکہ معاشرے کو منشیات کی لعنت سے پاک کیا جا سکے۔

ایس ایس پی ساؤتھ نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس...


آئس فروش کے خلاف کارروائی

06-03-2025 کی رات، درخشاں تھانے کی پولیس پارٹی نے مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے درج ذیل منشیات/ آئس فروش کو گرفتار کر لیا اور اس کے قبضے سے 25 گرام آئس برآمد کر لی، جبکہ اس کی گاڑی نمبر KZ5101 Revo کو بھی پولیس تحویل میں لے لیا گیا۔

تفصیلات درج ذیل ہیں:

گرفتار ملزم کا نام:
ارسلان شیخ ولد شمس الدین

مقدمہ درج:
150/2025 دفعہ 9(2)2، نارکوٹکس ترمیمی ایکٹ 2022

برآمدگی کی تفصیل:

25 گرام آئس

آئس بنانے میں استعمال ہونے وال...


کلِفٹن پولیس اسٹیشن نے کارروائی کرتے ہوئے درج شدہ ملزم عمران شہزاد ولد محمد اسلم (سیریل نمبر 64 کیٹیگری-B) کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے قبضے سے 22 گرام آئس برآمد ہوئی، جو ڈی ایچ اے اور کلِفٹن کے علاقے میں منشیات سپلائی کر رہا تھا۔

گرفتار منشیات فروش عمران شہزاد ولد محمد اسلم کے خلاف مقدمہ نمبر 141/2025 بجرم دفعہ 9(2)2 درج کرلیا گیا ہے۔

ملزم ایک عادی مجرم ہے، جسے پہلے بھی مختلف پولیس اسٹیشنز سے گرفتار کرکے جیل بھیجا جا چکا ہے۔

ملزم کا سابقہ مجرمانہ ریکارڈ درج ذیل ہے:

1. ایف آئی آر نمبر 81/2014 بجرم 353/324-PPC زمان ٹاؤن تھانہ


2. ایف آئی آر نمبر 82/2014 بجرم 23-1-A زمان ٹاؤن تھانہ

3. ایف آئی آر نمبر 463/2017 بجرم 6/9-B جیکسن تھانہ

4. ایف آئی آر نمبر 319/...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.