Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہظور علی کی نگرانی میں بلیک شیشے والی گاڑیوں کے خلاف خصوصی آپریشن
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کی نگرانی میں ایس ڈی پی او درخشاں، ایس ایچ او درخشاں اور ایس ایچ او گزری کا خیابان شہباز پر کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف مؤثر آپریشن کیا گیا۔
یہ آپریشن رات 10 بجے شروع ہوا، جس کے دوران اب تک 24 گاڑیوں کے کالے شیشے ہٹائے جا چکے ہیں۔ مزید برآں، 24 گاڑیوں کے چالان جاری کیے گئے، جبکہ ایک گاڑی سے اسلحہ برآمد کیا گیا، جس پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ یہ آپریشن شہریوں کی سیکیورٹی اور قانون کے نفاذ کو یقینی بنانے کے...
کراچی: ڈی آئی جی ساؤتھ کی نگرانی میں ایس ایس پی ضلع ساؤتھ اور ایس ڈی پی او درخشاں نے رات گئے درخشاں اور کلفٹن کے مختلف علاقوں میں سیاہ شیشے (ٹنٹڈ گلاس) والی گاڑیوں کے خلاف مشترکہ کارروائی کی
اس دوران کئی گاڑیوں کو روک کر ان کے شیشے صاف کروائے گئے، جبکہ خلاف ورزی کرنے والوں کو موقع پر ہی تنبیہ کی گئی اور قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اس آپریشن کا مقصد شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اور جرائم کی روک تھام کرنا ہے، کیونکہ سیاہ شیشے اکثر مشکوک سرگرمیوں میں استعمال ہوتے ہیں۔
پولیس نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ قانون پر عمل کرتے ہوئے اپنی گاڑیوں سے غیر قانونی ٹنٹڈ گلاس فوری طور پر ہٹا دیں، بصورت دیگر ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔
...کلِفٹن پولیس اسٹیشن، ڈسٹرکٹ ساؤتھ نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ، دوران گرفتاری ملزم کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔
ریکارڈ یافتہ عادی مجرم غیر قانونی اسلحے سمیت گرفتار
گرفتار ملزم فہیم احمد ولد احمد حسین کے قبضے سے غیر قانونی 9 ایم ایم پستول برآمد کر لی گئی، جو وارداتوں میں استعمال ہوتی رہی ہے۔
ملزم ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی مختلف وارداتوں میں ملوث ہے۔
ملزم اس سے قبل بھی مختلف تھانوں سے 3 مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے۔
ملزم کو ایس ایچ او کلِفٹن پولیس اسٹیشن سب انسپکٹر محمد عرفان میو کی قیادت میں پولیس پارٹی نے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران گرفتار کیا۔
ملزم...
رمضان المبارک کے سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے ایس ایس پی ساؤتھ مہظور علی کی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کے ساتھ اہم میٹنگ
ایس ایس پی ساؤتھ مہظور علی کی زیر صدارت رمضان المبارک کے دوران سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔
اجلاس میں رمضان المبارک کے دوران سیکیورٹی کو مزید مؤثر بنانے کے لیے درج ذیل نکات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا:
مساجد اور امام بارگاہوں کی سیکیورٹی: نماز تراویح، سحری اور افطار کے اوقات میں مساجد کے باہر پولیس کی تعیناتی یقینی بنائی جائے گی تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے...
صدر پولیس اسٹیشن عادی مجرم گرفتار
یس ایچ او صدر انچارج جے پی ایم سی نے پولیس پارٹی کے ہمراہ فوری کارروائی کرتے ہوئے ایف آئی آر نمبر 52/2025 بجرم 382 پی پی سی کے تحت مطلوب عادی مجرم کو کامیاب چھاپے کے دوران گرفتار کرلیا اور اس کے قبضے سے تین اسمارٹ فون برآمد کیے۔ تفصیلات درج ذیل ہیں:
گرفتار ملزم کا نام
1. عبدالاحد ولد محمد سلطان محمود
مقدمے کی تفصیل
1. ایف آئی آر نمبر 52/2025 بجرم 382 پی پی سی، تھانہ صدر
برآمدگی
1. 2 آئی فون
2. 1 سونیا ایکسپیریا موبائل
...