Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
درخشاں پولیس کا چھوٹا بخاری کمرشل ریڈ ایپل شاپ کے قریب ملزمان سے مقابلہ
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی*
*تاریخ: 23 اکتوبر 2025*
*پولیس مقابلہ*
*درخشاں پولیس کا چھوٹا بخاری کمرشل ریڈ ایپل شاپ کے قریب ملزمان سے مقابلہ*
گشت پر مامور پولیس پارٹی کو اپنی جانب آتے دیکھتے ہی ملزمان نے فائرنگ شروع کر دی، جس پر پولیس کی جانب سے جوابی کارروائی کی گئی۔
جوابی کارروائی کے نتیجے میں دو ملزمان زخمی حالت میں جبکہ ایک ملزم بلا ضرب کے گرفتار کیا گیا۔
ملزمان کے قبضے سے دو پستول بمعہ راؤنڈز، ایک شاپر میں موجود زیورات، پ...
کلفٹن پولیس کی کاروائی موٹر سائیکل چور گرفتار، چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی*
*تاریخ: 22-10-2025*
*کلفٹن پولیس کی کاروائی موٹر سائیکل چور گرفتار، چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد*
کلفٹن پولیس اسٹیشن کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزمان سے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرلی گئی۔
گرفتار ملزمان کے نام منوج ولد ہرجی اور علی رضا ولد محمد سجاد ہے
ملزمان کے قبضے سے موٹر سائیکل نمبر KOZ-0572 یونیک 70cc، بلیک رنگ، ماڈل 2021 برآم...
تھانہ ساحل پولیس کی فیز 8 ساحل سمندر کے پاس بڑی کاروائی۔
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی*
*تاریخ 22 اکتوبر 2025*
*تھانہ ساحل پولیس کی فیز 8 ساحل سمندر کے پاس بڑی کاروائی۔*
*کار سوار انتہائی مطلوب 5 رکنی ڈکیت گینگ کے 4 کارندے گرفتار کر لئے گئے۔*
کاروائی کے دوران ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والے 4 عدد غیرقانونی پستول برآمد کرلئے گئے۔
مزید ملزمان کے قبضے سے وارداتوں میں چھینے گئے موبائل فونز، بریسلٹ، شناختی کارڈ اور قیمتی گھڑیاں بھی برآمد ہوئیں
گرفتار ملزمان کی شناخت زیل ناموں سے ہوئی
...
فرئیر پولیس اسٹیشن کی کاروائی اسٹریٹ کرمنل اور موٹر سائیکل چور گرفتار
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی*
*تاریخ: 22 اکتوبر 2025*
*فرئیر پولیس اسٹیشن کی کاروائی اسٹریٹ کرمنل اور موٹر سائیکل چور گرفتار*
فرئیر پولیس اسٹیشن نے کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزمان کے نام اسامہ ولد عبدالرزاق اور محمد سلیمان ولد عبدالقادوس ہیں
ملزمان کے قبضے سے ایک غیر قانونی 30 بور پستول بمعہ 3 زندہ راؤنڈز ایک چوری شدہ موٹر سائیکل (یونیک 70 سی سی) رجسٹریشن نمبر...
ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں روزانہ کومبنگ سرچ آپریشنز جاری
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی*
*تاریخ: 21 اکتوبر 2025*
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں روزانہ کومبنگ سرچ آپریشنز جاری*
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کی خصوصی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے مختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر کومبنگ سرچ آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے۔
آج کا گرینڈ کومبنگ آپریشن تھانہ سول لائن کی حدود میں واقع ہجرت کالونی کے علاقے میں کیا گیا۔
آپریشن کی نگرانی ایس ڈی پی او فرئیر، ایس ڈی پی او کلفٹن، ایس ڈی پی او صدر اور ایس ڈی پی او پریڈی نے کی، جبکہ تھ...