Press Releases

ڈیفنس پولیس اسٹیشن کی مؤثر کارروائی ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزم گرفتار

*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی* 
 *تاریخ 21-10-2025* 

 *ڈیفنس پولیس اسٹیشن کی مؤثر کارروائی ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزم گرفتار* 

ڈیفنس پولیس نے ہوائی فائرنگ کی اطلاع پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزم کا نام نصر خان ولد محمد سلیم خان ہے 
ملزم سے ہوائی فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کر لیا گیا 

ملزم کے قبضے سے ایک 30 بور پستول بمعہ 03 زندہ راؤنڈ برآمد ہوئے۔

واقعہ کا مقدمہ نمبر 901/2025 بجرم 23/1-...


پولیس اور موٹر سائیکل سوار ملزمان کے درمیان مقابلہ — دونوں ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی* 
 *بتاریخ: 21 اکتوبر 2025* 

 *ڈسٹرکٹ ساؤتھ/پولیس مقابلہ* 

  *پولیس اور موٹر سائیکل سوار ملزمان کے درمیان مقابلہ — دونوں ملزمان زخمی حالت میں گرفتار* 

 تھانہ ڈیفنس فیز 2، میں پیٹرولنگ ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں نے ڈیفنس موڑ کے قریب موٹر سائیکل پر سوار دو مشتبہ افراد کو مشکوک جان کر رکنے کا اشارہ کیا۔

ملزمان نے پولیس کو دیکھتے ہی فرار ہونے کی کوشش کی، جس پر پولیس نے تعاقب کیا۔

تعاقب کے دوران جمالی سگنل (گزر...


درخشاں پولیس کا ملزمان سے مقابلہ،دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی* 
 *بتاریخ: 21 اکتوبر 2025* 

 *درخشاں پولیس کا ملزمان سے مقابلہ،دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار* 

درخشاں پولیس نے دورانِ گشت مشتبہ موٹر سائیکل سوار افراد کو رکنے کا اشارہ کیا۔

ملزمان نے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر دی۔

پولیس کی جانب سے بروقت جوابی کارروائی کے نتیجے میں ایک ملزم گولی لگنے سے جبکہ دوسرا ملزم فرار ہونے کی کوشش میں موٹر سائیکل سے گر کر زخمی حالت میں گرفتار 

گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالوقا...


تھانہ درخشاں پولیس کی کاروائی گھروں میں چوری کی وارداتوں میں ملوث تین ملزمان گرفتار

*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی* 
 *تاریخ 21 اکتوبر 2025* 

 *تھانہ درخشاں پولیس کی کاروائی گھروں میں چوری کی وارداتوں میں ملوث تین ملزمان گرفتار* 

تھانہ درخشاں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گھروں میں چوری کی وارداتوں میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔

گرفتار ملزمان کی شناخت درج ذیل ناموں سے ہوئی 

1 عبید ولد عبدالرحیم
2 شارجیل ولد ہدایت مش
3 فرحان ولد نثار

گرفتار ملزمان گھروں میں چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث پائے گئے ہیں۔


ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں روزانہ کی بنیاد پر کومبنگ سرچ آپریشنز جاری

ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی 
تاریخ: 21 اکتوبر 2025

ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں روزانہ کی بنیاد پر کومبنگ سرچ آپریشنز جاری

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ محزور علی کی ہدایت پر، ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے مختلف علاقوں میں روزانہ کومبنگ سرچ آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے۔

آج کا بڑا کومبنگ آپریشن قیوم آباد سیکٹر بی کے علاقے میں، ڈیفنس پولیس اسٹیشن کی حدود میں کیا گیا۔

آپریشن کی نگرانی ایس ڈی پی او ڈیفنس، صدر، پریڈی، درخشاں اور کلفٹن نے کی، جبکہ ڈیفنس، گزری، پریڈی، صدر، آرام باغ، کلفٹ...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.