Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
جعلی میجر بن کر شارٹ ٹرم اغوا کی وارداتوں میں ملوث مطلوب و اشتہاری ملزمان گرفتار
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی*
*تاریخ 21 اکتوبر 2028*
*جعلی میجر بن کر شارٹ ٹرم اغوا کی وارداتوں میں ملوث مطلوب و اشتہاری ملزمان گرفتار*
بوٹ بیسن پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دو خطرناک ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے جو شارٹ ٹرم اغوا کی وارداتوں میں ملوث تھے۔
گرفتار ملزمان کی شناخت طلال افسر عرف میجر ظفر ولد محمد افسر صدیقی اور امام بخش ولد صادق کے ناموں سے ہوئی ہے۔
ملزمان کے قبضے سے دو عدد 30 بور پستول بمعہ لوڈ میگزین و راؤنڈز، ایک آڈی گاڑی، چ...
تھانہ آرام باغ پولیس کی کاروائی اشتہاری ملزم گرفتار
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی*
*بتاریخ: 20-10-2025*
تھانہ آرام باغ پولیس کی کاروائی اشتہاری ملزم گرفتار
تھانہ آرام باغ پولیس اسٹیشن نے کارروائی کرتے ہوئے ایک اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا
گرفتار اشتہاری ملزم کا نام عبدالعظیم ولد لیاقت خان ہے
ملزم کو سیف سٹی پروجیکٹ کی مدد سے گرفتار کیا گیا،
*ملزم کو درج ذیل مقدمے میں مطلوب ہونے پر گرفتار کیا گیا* :
ایف آئی آر نمبر: 275/24 دفعات: 147، 148، 149، 506-B، ٹیلیگراف ایکٹ 25/D تھا...
کلِفٹن پولیس اسٹیشن کی کارروائی گٹکا/ماوا فروش گرفتار
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی*
*تاریخ: 20-10-2025*
*کلِفٹن پولیس اسٹیشن کی کارروائی گٹکا/ماوا فروش گرفتار*
کلِفٹن پولیس اسٹیشن کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا
گرفتار ملزم کا نام فلک ولد ذاکر ہے
گرفتار ملزم کے قبضے سے 25 پیکٹ گٹکا/موا برآمد ہوئے۔
ملزم کلِفٹن کے مختلف علاقوں میں گٹکا/موا سپلائی کرتا تھا۔
ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 566/2025 بجرم سیکشن 8(i)(ii) گٹکا/موا ایکٹ کے تحت ک...
ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں روزانہ کومبنگ سرچ آپریشنز جاری
ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی
تاریخ: 20 اکتوبر 2025
ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں روزانہ کومبنگ سرچ آپریشنز جاری
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے مختلف علاقوں میں روزانہ کومبنگ سرچ آپریشنز جاری ہیں۔
آج کا گرینڈ کومبنگ آپریشن قیوم آباد اے ایریا میں ڈیفنس تھانے کی حدود میں کیا گیا۔
آپریشن کی نگرانی ایس ڈی پی اوز ڈیفنس، کلفٹن، درخشان، صدر اور پریڈی نے کی، جبکہ ڈیفنس، گزری، کلفٹن، بوٹ بیسن، درخشان، ساحل، صدر، آرام باغ، پریڈی اور آرٹلری مید...
ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، دوسرا فرار
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی*
*تاریخ: 19 اکتوبر 2025*
*ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، دوسرا فرار*
امروز بڑا بخاری کمرشل میں دبئی اسلامک بینک کے قریب، ڈکیتی کی واردات کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔
واردات کے دوران شہری کی جانب سے مزاحمت پر ملزم *عثمان* کو ٹانگ میں گولی لگی، جسے زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔
ملزم کا ساتھی حارث موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔
فائرنگ کے نتیجے میں وہاں پر بیٹھ...