Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈیفنس پولیس اسٹیشن کی کارروائی موٹرسائیکل لفٹرز گرفتار
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی*
*تاریخ: 18 اکتوبر 2025*
*ڈیفنس پولیس اسٹیشن کی کارروائی موٹرسائیکل لفٹرز گرفتار*
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
ڈیفنس پولیس اسٹیشن کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری میں ملوث گروہ کے چار کارندوں کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزمان کے نام *1* نوشاد عرف پپو ولد کریم داد *2* راجہ محمد کلیم ولد راجہ محمد نزیر *3* عبید ولد محمد نزیر اور *4* ہارون گل ولد...
بوٹ بیسن پولیس اسٹیشن کی کاروائی منشیات فروش گرفتار ، چرس برآمد
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی*
*تاریخ 17اکتوبر 2025*
*بوٹ بیسن پولیس اسٹیشن کی کاروائی منشیات فروش گرفتار ، چرس برآمد*
بوٹ بیسن پولیس اسٹیشن کی ٹیم نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک منشیات فروش کو گرفتار کرلیا،
ملزم کا کا ساتھی تھیلی پھینک کر موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔
گرفتار ملزم کا نام ثاقب ولد عبداللہ ہے جبکہ فرار ملزم کا نام ساجد عرف چی چی ولد فضل ہے
گرفتار ملزم ساقب کے قبضے سے 506 گرام چرس، (منشیات فروشی کی رقم) اور ا...
صدر پولیس اسٹیشن کی کاروائی موٹر سائیکل چوری میں ملوث ملزم گرفتار
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی*
*تاریخ: 17 اکتوبر 2025*
*صدر پولیس اسٹیشن کی کاروائی موٹر سائیکل چوری میں ملوث ملزم گرفتار*
صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزم کی شناخت انو راج ولد انیل راج کے نام سے ہوئی ہے۔
گرفتاری کے دوران ملزم کے قبضے سے چوری شدہ موٹر سائیکل (رجسٹریشن نمبر KHF-9351، میکر: ہائی اسپیڈ 70، رنگ: کالا، انجن نمبر: A46101، چیچس نمبر: 57266) برآمد کر لی گئی۔
ملزم...
انسدادِ پولیو مہم کے چوتھے روز بھی ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی*
*تاریخ: 16 اکتوبر 2025*
*انسدادِ پولیو مہم کے چوتھے روز بھی ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات*
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کی ہدایت پر انسدادِ پولیو مہم کے چوتھے روز بھی ضلع بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
ایس ایس پی ساؤتھ مہزور علی نے انسدادِ پولیو مہم کے چوتھے روز بھی مختلف پولیو کیمپس کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے تعینات پولیس اہلکاروں سے ملاقات کی اور سیکیورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا۔
...
ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں روزانہ کی بنیاد پر کومبنگ سرچ آپریشنز جاری
*ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ*
*تاریخ: 16 اکتوبر 2025*
*ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں روزانہ کی بنیاد پر کومبنگ سرچ آپریشنز جاری*
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کی ہدایت پر ضلع ساؤتھ کے مختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر کومبنگ سرچ آپریشنز کیے جا رہے ہیں۔
آج کا گرینڈ کومبنگ آپریشن تھانہ سول لائن کی حدود ہجرت کالونی کے علاقے میں کیا گیا،
آپریشن کی نگرانی ایس ڈی پی او فرئیر، صدر، پریڈی نے کی، جبکہ آرٹلری میدان، پریڈی، صدر، آرام باغ، سول لائن اور فرئیر تھان...