Press Releases

بوٹ بیسن پولیس کی کامیاب کارروائیاں

*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی* 
 *تاریخ 15 اکتوبر 2025* 

 *بوٹ بیسن پولیس کی کامیاب کارروائیاں* 

بوٹ بیسن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزم کی شناخت اکرام خان ولد نیاز خان کے نام سے ہوئی ہے۔

ملزم کے قبضے سے ایک عدد 9 ایم ایم پستول بمعہ گولیاں برآمد کی گئیں۔

ملزم کے خلاف مقدمہ تھانہ بوٹ بیسن میں درج کرلیا گیا ہے۔

دوسری کارروائی کے دوران، بوٹ بیسن پولیس نے غیر قانونی طور پر مقی...


تھانہ صدر پولیس کی کاروائی موٹر سائیکل چور گرفتار

*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی* 
 *تاریخ 15 اکتوبر 2025* 

 *تھانہ صدر پولیس کی کاروائی موٹر سائیکل چور گرفتار* 

 صدر پولیس پارٹی نے جناح اسپتال کراچی کے قریب کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا 

گرفتار ملزم کا نام وقاص ولد اینجلو رچی ہے 

ملزم کے قبضے سے چوری شدہ موٹر سائیکل رجسٹریشن نمبر KIJ-7696، میکر "سپر پاور 70"، انجن نمبر 1041211 اور چیسز نمبر 1091443 برآمد کی گئی۔

چوری شدہ موٹر سائیکل کا مقدمہ ایف آئی آر نمبر 534/2025 ب...


فرئیر پولیس اسٹیشن کی گٹکا ماوا فروش اور مفرور ملزم کے خلاف کارروائی

*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی* 
 *تاریخ: 15 اکتوبر 2025* 

 *فرئیر پولیس اسٹیشن کی گٹکا ماوا فروش اور مفرور ملزم کے خلاف کارروائی* 

فرئیر پولیس اسٹیشن نے دو مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے ایک مفرور اور گٹکا ماوا فروش کو گرفتاری کر لیا 

 *پہلی کاروائی* 

فرئیر پولیس نے HOTEL EYE کی مدد سے ایک مفرور ملزم کو گرفتار کر لیا۔

گرفتار ملزم کا نام شہزاد ولد جاوید ہے 

ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 64/2025 بجرم دفعہ 457/365-B تعزیراتِ پاکستان تھانہ سی س...


ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں روزانہ کی بنیاد پر کومبنگ سرچ آپریشنز جاری

*ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ* 
 *تاریخ: 15 اکتوبر 2025* 

 *ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں روزانہ کی بنیاد پر کومبنگ سرچ آپریشنز جاری* 

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کی ہدایت پر ضلع ساؤتھ کے مختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر کومبنگ سرچ آپریشنز کیے جا رہے ہیں۔

آج کا گرینڈ کومبنگ آپریشن تھانہ ڈیفنس کی حدود قیوم آباد سیکٹر ڈی کے علاقے میں کیا گیا، 

آپریشن کی نگرانی ایس ڈی پی او ڈیفنس، صدر، پریڈی اور درخشاں نے کی، جبکہ ڈیفنس، گزری، پریڈی، صدر، آرام باغ، کلفٹن، سا...


ڈیفنس پولیس اسٹیشن کی منشیات فروش کے خلاف کامیاب کارروائی

*ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی* 
 *تاریخ: 14 اکتوبر 2025* 

 *ڈیفنس پولیس اسٹیشن کی منشیات فروش کے خلاف کامیاب کارروائی* 

 ڈیفنس پولیس اسٹیشن کی پولیس پارٹی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ایک منشیات فروش کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزم کا نام محمد طیف ولد محمد اسحاق ہے 

ملزم کے قبضے سے 570 گرام چرس اور 28 گرام آئس برآمد کی گئی 

ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 872/2025
بمطابق دفعہ 9/1/3(b) سی این ایس ایکٹ 2024 کے تحت تھانہ ڈیفنس میں درج کرلیا...


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.