Press Releases

ٹرانسپورٹ کیریئر ایسوسی ایشن کے وفد کی ڈی آئی جی ساوتھ اسد رضا سے ملاقات

پریس ریلیز
31 مارچ 2026

ٹرانسپورٹ کیریئر ایسوسی ایشن کے وفد کی ڈی آئی جی ساوتھ اسد رضا سے ملاقات

کراچی: ٹرانسپورٹ کیریئر ایسوسی ایشن کے وفد نے چیئرمین امتیاز شاہ کی سربراہی میں ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔
کراچی : وفد میں راؤ ماجد چیئرمین پورٹ قاسم۔ حاجی عمران پولیس کیمٹی ۔ فیضان نیازی جنرل سیکرٹری اور دیگر ممبران شامل تھے۔
کراچی : ملاقات کے دوران وفد نے ٹرانسپورٹرز کو درپیش مختلف مسائل سے ڈی آئی جی ساؤتھ کو آگاہ کیا جن میں سیکی...

ڈی آئی جی ساؤتھ کی زیر صدارت ایسٹر کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس۔

پریس ریلیز
2 اپریل 2026

ڈی آئی جی ساؤتھ کی زیر صدارت ایسٹر کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس۔

کراچی: ڈی آئی جی ساؤتھ کی زیر صدارت ایسٹر کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا،
کراچی : اجلاس میں فادر جوزف، فوکل پرسن، چرچز کے منتظمین اور دیگر نمائندگان نے شرکت کی۔
کراچی : اجلاس میں گرجا گھروں، عبادت گاہوں اور ایسٹر کی تقریبات کے دوران فول پروف سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے تفصیلی حکمت عملی ترتیب دی گئی...

21 رمضان المبارک یومِ علیؓ کے جلوس کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ اجلاس

پریس ریلیز
04 مارچ 2026

21 رمضان المبارک یومِ علیؓ کے جلوس کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ اجلاس

کراچی : یومِ علیؓ کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ڈی آئی جی ساؤتھ سید اسد رضا کی زیر صدارت ایک اجلاس منعقد ہوا۔

کراچی : اجلاس میں پولیس، پاکستان رینجرز، ضلعی و سول انتظامیہ، اہلِ تشیع علمائے کرام شبر رضا، جلوس کے پرمٹ ہولڈرز اور مختلف اسکاؤٹس تنظیموں کے نمائندگان نے شرکت کی۔

کراچی : اجلاس کے دوران یومِ علیؓ کے جلوس اور مجالس کے...

کراچی: گل پلازہ میں تیسرے درجے کی آتشزدگی کا واقعہ ہوا، پولیس، سیکیورٹی ادارے اور ریسکیو ٹیمیں ضلعی انتظامیہ کے ساتھ ریسکیو آپریشن میں مصروف عمل ہیں۔ ڈی آئی جی ساؤتھ

کراچی: گل پلازہ میں تیسرے درجے کی آتشزدگی کا واقعہ ہوا، پولیس، سیکیورٹی ادارے اور ریسکیو ٹیمیں ضلعی انتظامیہ کے ساتھ ریسکیو آپریشن میں مصروف عمل ہیں۔ ڈی آئی جی ساؤتھ
کراچی : آگ پر 60 سے 70 فیصد قابو پا لیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ 
کراچی: سندھ حکومت کی ہدایت پر ساؤتھ زون پولیس نے ہیلپ لائن قائم کر دی ۔ ڈی آئی جی ساؤتھ
کراچی: اب تک 38 افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات رپورٹ ہوئی ہیں۔ ڈی آئی جی ساؤتھ
کراچی : لاپتہ افراد سے متعلق معلومات جمع کی جارہی ہیں۔ ڈی آئی جی ساؤتھ ...

گل پلازہ میں پیش آنے والے افسوسناک آتشزدگی کے واقعے کے بعد عوام کی سہولت اور بروقت رہنمائی کے لیے حکومتِ سندھ کی ہدایت پر ساؤتھ زون پولیس نے ہیلپ لائن قائم کر دی ہے۔

گل پلازہ میں پیش آنے والے افسوسناک آتشزدگی کے واقعے کے بعد عوام کی سہولت اور بروقت رہنمائی کے لیے حکومتِ سندھ کی ہدایت پر ساؤتھ زون پولیس نے ہیلپ لائن قائم کر دی ہے۔
شہریوں سے گزارش ہے کہ گل پلازہ آتشزدگی سے متعلق کسی بھی قسم کی معلومات، متاثرہ یا گمشدہ افراد کے بارے میں اطلاع درج ذیل نمبرز پر فوری طور پر فراہم کریں:
📞 021 99205670
📞 021-99201196
📞 021-99205691
ڈی آئی جی ساؤتھ کی جانب سے شہریوں کو یقین دہانی کرائی جاتی ہے کہ موصول ہونے والی ہر اطلاع پر فو...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.