Press Releases

Public Awareness Message

Public Awareness Message:
ئیں نیا سال اس دعا کے ساتھ شروع کریں کہ ہماری خوشیاں کسی کے دکھ کا سبب نہ بنیں۔ ہوائی فائرنگ قانوناً سنگین جرم ہے۔ خلاف ورزی کی صورت میں فوری گرفتاری اور سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ اپنی وقتی خوشی کے لیے کسی بے گناہ کی جان کو خطرے میں نہ ڈالیں۔ قانون کی پاسداری کریں، محفوظ نیا سال منائیں


ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کی زیرِ صدارت چائنیز باشندوں کی سیکیورٹی سے متعلق اجلاس

ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کی زیرِ صدارت چائنیز باشندوں کی سیکیورٹی سے متعلق اجلاس

ڈی آئی جی ساؤتھ زون کراچی سید اسد رضا کی زیرِ صدارت ڈی آئی جی ساؤتھ آفس میں چائنیز باشندوں اور غیر ملکی قونصل خانوں کی سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں ایس ایس پی کیماڑی، ایس ایس پی ساؤتھ، ایس پی یو سمیت دیگر متعلقہ سینئر افسران نے شرکت کی۔

اجلاس کے دوران ڈی آئی جی ساؤتھ کو ساؤتھ زون میں قائم غیر ملکی قونصل خانوں اور غیر ملکی بالخصوص چائنیز باشندوں کی سیک...


ساؤتھ زون پولیس کی سیف سٹی پروجیکٹ کے تحت پہلی کامیاب کارروائی ۔

ساؤتھ زون پولیس کی سیف سٹی پروجیکٹ کے تحت پہلی کامیاب کارروائی ۔

فیشل ریکگنیشن (F.R) کیمرے کے ذریعے ملزم کی گرفتاری کا پہلا کیس 

ساؤتھ زون پولیس نے جدید ٹیکنالوجی فیشل ریکیگنیش کےذریعے سے مفرور ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ 

آج ERV SP-0853 ڈیٹا کارنر کو فیشل ریکگنیشن سسٹم کے ذریعے ایک الرٹ موصول ہوا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ 

 فیشل ریکیگنیش کے ذریعے سے ایک موٹرسائیکل سوار کو سابقہ جرائم پیشہ ریکارڈ رکھنے والے ملزم کے طور پر شناخت کیا گیا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ...


DIG South Syed Asad Raza met education heads & civil society, agreed on joint strategy against drugs

DIG South Syed Asad Raza met education heads & civil society, agreed on joint strategy against drugs. Launched S2SAW (Campus Security & Substance Watch Force) to protect students, ensure counseling, and dismantle drug networks through awareness & collaboration.


DIG South Syed Asad Raza met education heads & civil society, agreed on joint strategy against drugs. Launched S2SAW (Campus Security & Substance Watch Force)

DIG South Syed Asad Raza met education heads & civil society, agreed on joint strategy against drugs. Launched S2SAW (Campus Security & Substance Watch Force) to protect students, ensure counseling, and dismantle drug networks through awareness & collaboration


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.