Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
حضرت امام حسینؑ کے چہلم کا مرکزی جلوس اپنی منزل پر پہنچ کر خیر خیریت سے اختتام پذیر ہو گیا ۔
ساوتھ زون پولیس
حضرت امام حسینؑ کے چہلم کا مرکزی جلوس اپنی منزل پر پہنچ کر خیر خیریت سے اختتام پذیر ہو گیا ۔
ڈی آئی جی ساؤتھ زون سید اسد رضا کی نگرانی مرکزی جلوس کی سیکیورٹی کے لیے فول پروف انتظامات کیے گئے،
جلوس کی سیکورٹی کے لیے 6 ہزار سے زائد افسران و اہلکار تعینات کئے گئے۔
کمانڈ اینڈ کنٹرول سے جلوس کے روٹس کی مسلسل نگرانی کی گئی
ساوتھ زون پولیس کراچی
78واں یومِ آزادی و معرکۂ حق.
78واں یومِ آزادی و معرکۂ حق.
معرکہ حق و یوم آزادی کی تقریب ملی جوش و ولولے کے ساتھ ڈی آئی جی ساؤتھ آفس میں منقعد کی گئی۔
اس موقع پر ڈی آئی جی ساؤتھ نے پرچم کشائی کی،
تقریب میں آفس کے تمام عملے نے بھرپور شرکت کی، جبکہ بینڈ اسٹاف نے سلامی پیش کی۔ تقریب کا اختتام اس عزم کے ساتھ ہوا کہ ہم سب مل کر وطنِ عزیز کی ترقی، امن اور خوشحالی کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔
پاکستان زندہ باد،
سندھ پولیس پائندہ باد
ساوتھ زون پولیس کراچی<...
نئے بھرتی ہونے والے اِن سروس اے ایس آئی کے اعزاز میں سادہ اور پُروقار تقریب منعقد کی گئی۔
پریس ریلیز
مورخہ: 13 اگست 2025
ڈی آئی جی ساؤتھ آفس میں ان سروس بھرتی ہونے والے نئے اسسٹنٹ سب انسپکٹرز (ASI) کے اعزاز میں ایک سادہ و پروقار تقریب منعقد کی گئی۔
ڈی آئی جی ساؤتھ نے ساؤتھ زون پولیس کے 46 نئے افسران کو تعریفی سرٹیفکیٹ دیے۔ انہوں نے نئے افسران کو دیانتداری، پیشہ ورانہ مہارت، نظم و ضبط، خوش اخلاقی اور فوری رسپانس کو ترجیح دینے کی ہدایت کی، اور جدید تفتیشی مہارتوں، کمیونٹی پولیسنگ اور ٹیکنالوجی کے استعمال پر زور دیا
روٹری کلب کراچی کے عہدیداران کی ڈی آئی جی ساؤتھ آفس آمد۔
روٹری کلب کراچی کے عہدیداران کی ڈی آئی جی ساؤتھ آفس آمد۔
عہدیداران میں روٹری کلب آف کراچی کی صدر نائلہ مسعود جنرل سیکٹری ڈاکٹر شفقت۔ سلمان وحید اور شعیب علی خان شامل تھے۔
ملاقات میں سندھ پولیس اور روٹری کلب کے درمیان منشیات کے خاتمے کے لیے مشترکہ اقدامات کرنے پر ایک مفاہمتی یادداشت (MoU) سائن کیا گیا.
اس (MoU) کے تحت ساؤتھ زون پولیس اور روٹری کلب آف کراچی نے منشیات کے خاتمے و بچاؤ کے لیے آگاہی مہمات، تعلیمی اداروں میں سیمینارز، عوامی...
ساؤتھ زون پولیس کا منشیات کے خلاف شعور اجاگر کرنے کیلئے آگاہی واک کا انعقاد
ساؤتھ زون پولیس کا منشیات کے خلاف شعور اجاگر کرنے کیلئے آگاہی واک کا انعقاد
کراچی: ڈی آئی جی ساؤتھ زون سید اسد رضا کی سربراہی میں ساؤتھ زون پولیس نے ڈی ایچ اے مرینا کلب کے قریب انسدادِ منشیات کے حوالے سے شعور بیدار کرنے کیلئے ایک آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔
واک میں اٹلی اور سری لنکا کے قونصل جنرلز، ممتاز صحافی، ڈاکٹرز، سول سوسائٹی نمائندگان، شہری، اور پولیس افسران و اہلکاروں نے بھرپور شرکت کی.
واک کا مقصد منشیات کے خلاف مشترکہ مؤقف اور اجتماعی شعور کو فروغ دینا...