Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی ساؤتھ زون سید اسد رضا کا ساؤتھ زون میں واقع منشیات بحالی مراکز کا دورہ.
ڈی آئی جی ساؤتھ زون سید اسد رضا کا ساؤتھ زون میں واقع منشیات بحالی مراکز کا دورہ.
امروز ڈی آئی جی ساؤتھ نے کلفٹن میں واقع پی آر سی اور لیاری میں قائم بے نظیر ANF ہسپتال کا دورہ کیا۔
دورے کا مقصد منشیات میں مبتلا افراد کی بحالی اور علاج کے بعد ان کو دوبارہ اس لعنت میں مبتلا ہونے سے محفوظ رکھنا تھا۔
بحالی سینٹرز کے ڈرایکٹرز سے ملاقات کے دوران ان علاقوں کے بارے میں بات چیت کی گئی جہاں منشیات کا زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔
اس دور...
ساؤتھ زون پولیس تفتیشی ٹیم کی کامیاب کارروائی ۔
ساؤتھ زون پولیس تفتیشی ٹیم کی کامیاب کارروائی ۔
قیوم آباد سے اغوا ہونے والا ڈیڑھ سالہ بچہ پنجاب سے بحفاظت بازیاب۔ ڈی آئی جی ساؤتھ
اغوا کار خاتون سمیت 2 ملزمان گرفتار۔ ڈی آئی جی ساؤتھ
چند روز قبل 18 ماہ کا بچہ عبداللہ قیوم آباد گھر کے باھر سے اغوا ہوگیا تھا ۔ ڈی آئی جی ساؤتھ۔
بچے کی ماں کی مدعیت میں تھانہ ڈیفنس میں اغوا کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ
تفتیشی ٹیم نے تکنیکی اور روایتی بنیادوں پر مختلف زاویوں سے تحقیقات کا آغاز کیا۔...
امروز ڈی آئی جی ساؤتھ سید اسد رضا کی فوڈ پانڈا اور بائیکیا انتظامیہ سے ملاقات۔
امروز ڈی آئی جی ساؤتھ سید اسد رضا کی فوڈ پانڈا اور بائیکیا انتظامیہ سے ملاقات۔
ملاقات کے دوران آن لائن ڈیلیوری سروس کے ذریعے منشیات کی ترسیل کے بڑھتے ہوئے رجحان کی روک تھام پر بات چیت کی گئی۔
ملاقات میں باہمی معاملات کو موثر انداز میں حل کرنے اور ڈیلیوری نیٹ ورکس کو محفوظ بنانے کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا۔
انتظامیہ نے پولیس کو آگاہ کیا کہ بعض افراد ان کی کمپنی کے ڈریس، ہیلمٹ اور بیگز کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے ڈیلیوریز میں ملوث پائے...
ساؤتھ زون پولیس منشیات اور جعلی سرکاری نمبر پلیٹ استعمال کرنے والوں کے خلاف جاری کریک ڈوان میں تیزی لانے کے احکامات۔
ساؤتھ زون پولیس منشیات اور جعلی سرکاری نمبر پلیٹ استعمال کرنے والوں کے خلاف جاری کریک ڈوان میں تیزی لانے کے احکامات۔
ساوتھ زون میں منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت ڈی آئی جی ساؤتھ کی زیر صدارت اھم اجلاس۔
ایس ایس پیز۔ ایس ڈی پی اوز۔ ایس ایچ اوز و ایس آئی اوز شریک ہوئے۔
منشیات استعمال کرنے والوں کے ساتھ ساتھ ان کے سپلائر کے خلاف منظم اور موثر کاروائیاں کی جائیں۔ ڈی آئی جی ساؤتھ
منشیات کے اڈوں پر آرگنائز ریڈز کیے جائے ایس...
ڈیفنس فیز 6 اتحاد کمرشل واقعہ.
ڈیفنس فیز 6 اتحاد کمرشل واقعہ.
اتحاد کمرشل میں پیش آنے والے واقعے میں تشدد کا نشانہ بننے والے دھیرج اور کلپانہ نے اپنی فیملی کے ہمراہ ڈی آئی جی ساؤتھ سے ملاقات کی۔
متاثرہ فیملی رنچھوڑ لائن کی رہائشی ہے، خوف اور دباؤ کے باعث ابتدا میں سامنے آنے سے قاصر رہی۔ تاہم پولیس کی جانب سے بھرپور تعاون اور تحفظ کی یقین دہانی کے بعد متاثرہ خاندان نے پولیس سے رجوع کرلیا ہے۔ مذکورہ کیس میں ان کے بیان لیے جائیں گے۔
ڈی آئی جی ساؤتھ نے کہا کہ آپ کو کسی سے خوف زدہ...