Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈیفنس فیز 6، اتحاد کمرشل واقعہ .پولیس کی فوری کارروائی، مرکزی ملزم گرفتار
ڈیفنس فیز 6، اتحاد کمرشل واقعہ .پولیس کی فوری کارروائی، مرکزی ملزم گرفتار
ڈیفنس فیز 6 اتحاد کمرشل میں شہری سے پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے کی وائرل ویڈیو پر ڈی آئی جی ساؤتھ سید اسد رضا نے فوری نوٹس لیا۔
پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم سلمان فاروقی کو ڈی ایچ اے سے گرفتار کرلیا۔
واقعے کی ایف آئی آر گزری تھانے میں درج کی جا چکی ہے، اور تفتیش کا عمل جاری ہے۔
تشدد میں ملوث تمام ذمہ دار افراد کو قانون کے دائرے میں لایا جائے گا، اور ان...
ڈی آئی جی ساوتھ زون آفس میں یومِ تشکر پاکستان کے موقع پر پرچم کشائی کی پروقار تقریب
ڈی آئی جی ساوتھ زون آفس میں یومِ تشکر پاکستان کے موقع پر پرچم کشائی کی پروقار تقریب
یوم تشکر دفاع پاکستان کے موقع پر بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان کی عظیم کامیابی کی یاد میں ڈی آئی جی ساؤتھ زون آفس کراچی میں ایک پُروقار پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
تقریب کا آغاز قومی ترانے سے ہوا، جس کے بعد ڈی آئی جی ساؤتھ نے پرچم کشائی کی۔
پولیس کے چاکو چوبند دستے نے سلامی دی۔ اس موقع پر مادرِ وطن کے دفاع میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والی افواج پاکستان کو بھرپور خراج تحسین پیش ک...
ڈی ایچ اے اور بدر کمرشل میں غیر اخلاقی سرگرمیوں پر سخت ایکشن کا فیصلہ
ڈی ایچ اے اور بدر کمرشل میں غیر اخلاقی سرگرمیوں پر سخت ایکشن کا فیصلہ.
ڈی ایچ اے بدر کمرشل میں رات کے اوقات میں مبینہ غیر اخلاقی سرگرمیوں کی ویڈیو منظرِ عام پر آنے کے بعد معروف سماجی کارکن شہزادی رائے نے اپنے وفد کے ہمراہ ڈی آئی جی ساؤتھ سے اہم ملاقات کی۔
ملاقات میں نہ صرف ان سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کیا گیا بلکہ ٹرانس جینڈر کمیونٹی کو درپیش مسائل پر بھی بات چیت کی گئی۔
ڈی آئی جی ساؤتھ کی جانب سے یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ بدر کمرشل سمیت ڈی ایچ اے ک...
صدر میں بزرگ شہری پر پولیس تشدد کا واقعہ۔
صدر میں بزرگ شہری پر پولیس تشدد کا واقعہ۔
ڈی آئی جی ساؤتھ کی جانب سے متاثرہ شہری سے ملاقات، انصاف کی یقین دہانی
صدر کے علاقے میں پولیس اہلکاروں کی جانب سے بزرگ شہری پر مبینہ تشدد کے واقعے کے بعد ڈی آئی جی ساؤتھ نے متاثرہ شہری سے اپنے دفتر میں ملاقات کی ان سے معلومات لی اور ان سے مکمل ہمدردی اور تعاون کا اظہار کیا۔
ڈی آئی جی ساؤتھ نے متاثرہ شہری کو یقین دلایا کہ انہیں مکمل انصاف فراہم کیا جائے گا اور زیادتی میں ملوث اہلکاروں کے خلاف محکمانہ اور قانونی کارروائی ع...
21 رمضان المبارک یومِ علی کے جلوس کا پُرامن اختتام
کراچی: 21 رمضان المبارک یومِ علی کے جلوس کا پُرامن اختتام .سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات
یومِ علی کے موقع پر کراچی میں نکلنے والا مرکزی جلوس خیریت سے اپنی منزل پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوگیا۔ جلوس نشتر پارک سے علی واصف اور طحہٰ کی قیادت میں برآمد ہوا اور روایتی راستوں سے گزرتا ہوا حسینیہ ایرانیہ امام بارگاہ پر ختم ہوا۔
ساؤتھ زون پولیس نے جلوس کی سیکیورٹی کے لیے سخت انتظامات کیے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ زون سید اسد رضا نے جلوس کے روٹ اور سیکیورٹی اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا، جبکہ تما...