Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ماڈل پولیس اسٹیشن ڈیفینس میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد ۔
27 جنوری 2025
پریس ریلیز
ماڈل پولیس اسٹیشن ڈیفینس میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد ۔
ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔
زندگی ٹرسٹ کے چیف ایگزیکٹو (CEO) شہزاد رائے کے ہمراہ فاطمہ جناح اسکول کے بچوں اور اساتذہ نے تقریب میں خصوصی شرکت کی۔
تقریب کا مقصد پولیس اور کمیونٹی کے درمیان تعاون کو فروغ دینا تھا۔
ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طلباء کی جانب سے تیار کردہ آرٹ ورک کو ڈ...
ساوتھ زون پولیس کی بہترین کاروائی۔
ساوتھ زون پولیس کی بہترین کاروائی۔
ڈیفنس فیز 5 سے لاپتہ نوجوان اویس اکبر حیدرآباد سے بازیاب
ڈیفنس فیز 5 سے لاپتہ ہونے والا نوجوان اویس اکبر کو حیدرآباد سے بازیاب کروا لیا گیا۔
اویس کے والد اکبر جلال نے 6 فروری کو تھانہ درخشاں میں اس کے اغوا کی ایف آئی آر درج کروائی تھی۔
والد کے بیان کے مطابق اویس اکبر ڈپریشن کا شکار تھا اور یکم فروری سے لاپتہ تھا۔
مقدمہ درج ہونے کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کا آغاز کیا۔
سی سی ٹی وی فوٹیج کی جانچ کی...
ساؤتھ زون پولیس کا ایکشن۔ بوٹ بیسن جھگڑے کا معاملہ سات ملزمان گرفتار اسلحہ برآمد۔
ساؤتھ زون پولیس کا ایکشن۔ بوٹ بیسن جھگڑے کا معاملہ
سات ملزمان گرفتار اسلحہ برآمد۔
کراچی: بوٹ بیسن پر جھگڑے کے معاملے میں ساؤتھ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے رات گئے دو مختلف مقامات پر چھاپے مارے اور سات گارڈز کو گرفتار کر لیا، ڈی آئی جی ساؤتھ۔
کراچی : گرفتار کیے گئے گارڈز کے قبضے سے جدید ہتھیار برآمد کیے گئے ہیں۔ ڈی آئی جی ساؤتھ
کراچی : برآمد کئے گئے اسلحہ کی جانچ کی جارہی ہے۔ کہ اسلحہ لائسنس یافتہ تھے یا بغیر لائسنس
ڈی آئی جی ساؤتھ
ساوتھ زون پولیس کی خفیہ معلومات کی بنا پر لیاری کلاکوٹ میں اھم چھاپہ مار کاروائی۔ ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا
ساوتھ زون پولیس کی خفیہ معلومات کی بنا پر لیاری کلاکوٹ میں اھم چھاپہ مار کاروائی۔
ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا
کراچی : بھتہ خوری۔ دہشتگردی۔ قتل اقدام قتل۔ منشیات سپلائی اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث لیاری گینگ وار کا اھم کارندہ دانیال عرف دانی پھٹان گرفتار۔ ڈی آئی جی ساؤتھ سید اسد رضا
کراچی :گرفتار ملزم کا گینگ پاک کالونی۔ ناظم آباد ۔لسبیلہ۔ سولجر بازار۔ ناظم آباد اور نیا گولیمار میں خوف اور دہشت کی علامت بن گیا تھا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ
کراچی : گرفتار ملزم دانی...
ولیس ٹریننگ کالج شاہد حیات میں 126ویں ریکروٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈی آئی جی ساؤتھ سید اسد رضا تھے۔
پولیس ٹریننگ کالج شاہد حیات میں 126ویں ریکروٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پروقار تقریب منعقد ہوئی،
تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈی آئی جی ساؤتھ سید اسد رضا تھے۔
تقریب کے آغاز میں کالج کے پرنسپل، ایس ایس پی حیدر رضا نے مہمانِ خصوصی کو خوش آمدید کہا۔
اس موقع پر 1306 پولیس افسران و ملازمین، بشمول 77 خواتین اہلکاروں، نے اپنے تربیتی کورسز کی کامیاب تکمیل کا اعزاز حاصل کیا۔ کورسز میں اپر کورس، انٹر کورس، لوئر کورس، اور ریکروٹمنٹ کورس شامل تھے۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی آئی ج...