Press Releases

ساوتھ زون پولیس کی عمدہ کارکردگی گمشدہ بچہ بحفاظت بازیاب، والدہ کے سپرد

ساوتھ زون پولیس کی عمدہ کارکردگی گمشدہ بچہ بحفاظت بازیاب، والدہ کے سپرد

کراچی: ساوتھ زون پولیس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قیوم آباد، سی ایریا، گلی نمبر 29 سے لاپتہ ہونے والے بچے محمد عباس علی ولد عطا محمد تین سالہ کو بحفاظت تلاش کر لیا۔ ایس ایچ او ڈیفنس اور ان کی ٹیم نے بچہ لاپتہ ہونے کی انفارمیشن ملنے پر فوری کارروائی کرتے ہوئے گزشتہ رات گمشدہ بچے کو تلاش کیا اور رات 3 بجے والدہ انیلا زوجہ عطا محمد کے حوالے کر دیا۔

ڈیفیس پولیس بچے کی گمشدگی کی وجوہات جاننے کے...

سب انسپکٹر مشکور عالم کی ریٹائرمنٹ پر ڈی آئی جی ساؤتھ آفس میں پروقار تقریب کا انعقاد

سب انسپکٹر مشکور عالم کی ریٹائرمنٹ پر ڈی آئی جی ساؤتھ آفس میں پروقار تقریب کا انعقاد

ڈی آئی جی ساؤتھ آفس میں تعینات سب انسپکٹر مشکور عالم کی 37 سالہ شاندار پولیس سروس کے اعتراف میں ایک پروقار ریٹائرمنٹ تقریب منعقد کی گئی۔ اس موقع پر ڈی آئی جی ساؤتھ سید اسد رضا نے خصوصی شرکت کی اور ریٹائر ہونے والے افسر کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔

تقریب میں ڈی ایس پی ایڈمن، دفاتر کے انچارج صاحبان اور دیگر افسران و اہلکاروں نے شرکت کی۔ ڈی آئی جی ساؤتھ نے اپنے خطاب میں کہا کہ پولیس فورس م...

ڈسپلے آف آرمز ۔فینسی نمبر پلیٹس بیلو لائٹس ٹینٹڈ گلاسسز و سندھ عارضی ایکٹ کے خلاف ساؤتھ زون پولیس کا سخت کریک ڈوان جاری۔ کراچی : کریک ڈاؤن ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کی زیر نگرانی کیا جارہا ہے۔ کراچی : ساؤتھ زون پولیس نے ناکہ بندی پوائنٹس پر کریک ڈوان کرتے ہوئے 10 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ کراچی: کریک ڈاؤن کے دوران 418 گاڑیوں اور 517 موٹر سائیکلوں کو چیک کیا گیا۔ کراچی : 240 گاڑیوں کی فینسی نمبر پلیٹ و ٹینٹڈ گلاسسز کو ریمو کیا گیا۔ کراچی : کریک ڈاؤن کے دوران 43 بیلو لائٹس کو ریمو کیا گیا۔ کریک ڈاؤن کے دوران 77 مقدمات درج کیے گئے۔ کراچی : دس افراد کو پولیس حراست میں لیا گیا اور 7 گاڑیوں کو دفعہ 550 کے تحت قبضہ پولیس میں لیا گیا۔ کراچی : ڈی آئی جی ساؤتھ کی ھدایات پر ساؤتھ زون پولیس نے سندھ عارضی رہائشی ایکٹ کے تحت کاروائیاں کرتے ہوئے 177 افراد کو گرفتار کرتے ہوئے ان کے خلاف 64 مقدمات درج کئے۔ کراچی : کریک ڈاؤن کا مقصد شہر میں قانون کی عملداری کو یقینی بنانا ہے۔ ساوتھ زون پولیس کراچی

ڈسپلے آف آرمز ۔فینسی نمبر پلیٹس بیلو لائٹس ٹینٹڈ گلاسسز و سندھ عارضی ایکٹ کے خلاف ساؤتھ زون پولیس کا سخت کریک ڈوان جاری۔

کراچی : کریک ڈاؤن ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کی زیر نگرانی کیا جارہا ہے۔

کراچی : ساؤتھ زون پولیس نے ناکہ بندی پوائنٹس پر کریک ڈوان کرتے ہوئے 10 افراد کو گرفتار کیا گیا۔

کراچی: کریک ڈاؤن کے دوران 418 گاڑیوں اور 517 موٹر سائیکلوں کو چیک کیا گیا۔
کراچی : 240 گاڑیوں کی فینسی نمبر پلیٹ و ٹینٹڈ گلاسسز کو ریمو کیا گیا۔

کراچی : کریک ڈاؤن...

ساوتھ زون پولیس کی جانب سے " عوامی اجتماعات سے برتاؤ کی تربیت" کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد ایک روزہ سیمینار کا انعقاد گارڈن ھیڈ کوارٹر کے آڈیٹوریم میں قانون میرا محافظ نامی این جی او کے اشتراک سے ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کی زیر نگرانی کیا گیا۔ قانون میرا محافظ کی پریذیڈنٹ مس فوزیہ طارق نے لیڈی پولیس افسران کو اس حوالے سے خصوصی لیکچر دیا۔ تربیتی سیشن میں ساؤتھ زون پولیس کی لیڈی پولیس کو پریزینٹیشن اور لیکچرز کے زریعے سے آگاہ کیا گیا کہ احتجاج کے بارے میں پولیس کا ضابطہ اخلاق کیا ہونا چاہیے اور موجود قانون اس بارے میں کیا کہتا ہے۔ ریاست کی طرف سے احتجاج کے قوانین ۔ مظاھرین کے ساتھ بات چیت۔ ایک پولیس افسر کے لیے اپنے جذبات کا اظہارِ کرنے ان پر قابو پانے کی صلاحیت ضروری ہے۔ تربیتی سیشن کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کے تناؤ کے اثرات کو کم کرنے اور ان کے ذاتی اور پیشہ وارانہ نیٹ ورک کے اندر باھمی رابطے کو بہتر بنانے کے لیے مفید معلومات شرکاء کو بتائی گئی. ڈی آئی جی ساؤتھ سید اسد رضا نے شرکاء سے اپنے خطاب میں کہا کہ مظاھرین سے نمٹنا پولیس کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہے۔ لوگوں کے حقوق کا معلوم ہونا چاہیے۔۔ پبلک پراپرٹی۔حکومتی پراپرٹی کو مظاھرے کے دوران نقصان سے محفوظ رکھنا پولیس کی بنیادی ذمہ داری ہے ۔ افسران کو بتایا گیا کہ مظاھرین سے بات چیت لازمی پولیس کا سب سے پہلا اسٹیپ ہونا چاہیے۔ ھمارا کام فورس کے استعمال لیے آپ کو ٹریننگ دینا بھی یے۔۔ یہی تربیت آپ کو فیلڈ میں بہتر طریقے سے کام کرنے کا طریقہ سیکھائے گی ۔ مظاھرین سے احسن طریقے سے نمٹنے کے لیے ساؤتھ زون پولیس کو پریکٹیکل کورسسز بھی کرائیں جائیں گے ۔ پرتشدد عوامی اجتماعات میں لیڈی پولیس کی ثابت قدمی۔ جذباتی ذہانت اور استقامت کا استعمال نہایت ضروری ہے۔ ورکشاپ میں سوال و جواب کا سیشن بھی کرایا گیا۔ شرکاء سے عملی مظاھرے اور لیکچر کے حوالے سے آرا لی گئی ساؤتھ زون پولیس کی 50 سے زائد خواتین پولیس افسران و ملازمان نے شرکت کی۔ ساؤتھ زون پولیس کراچی

ساوتھ زون پولیس کی جانب سے " عوامی اجتماعات سے برتاؤ کی تربیت" کے عنوان سے  سیمینار کا انعقاد

ایک روزہ سیمینار کا انعقاد گارڈن ھیڈ کوارٹر کے آڈیٹوریم میں قانون میرا محافظ نامی این جی او کے اشتراک سے ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کی زیر نگرانی کیا گیا۔

قانون میرا محافظ کی پریذیڈنٹ مس فوزیہ طارق نے لیڈی پولیس افسران کو اس حوالے سے خصوصی لیکچر دیا۔

تربیتی سیشن میں ساؤتھ زون پولیس کی لیڈی پولیس کو پریزینٹیشن اور لیکچرز کے زریعے سے آگاہ کیا گیا کہ احتجاج کے بارے میں پولیس ک...

© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.