Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

اسمال چیمبر آف کامرس اینڈ اسمال انڈسٹری سے ملاقات

🇦🇴🚔 از دفتر سپرنٹینڈنٹ آف پولیس ٹریفک حیدرآباد🇦🇴🚔
آج مورخہ 11.11.2024
جناب سپرنٹینڈنٹ آف پولیس ٹریفک حیدرآباد عطا محمد نظامانی صاحب نے حیدرآباد میں قائم  اسمال چیمبر کے میمبرز سے ملاقات کی اور چیمبر میں موجود تمام ممبران کی ٹریفک پولیس حیدرآباد کے حوالے سے تمام تجاویز کو غور سے سنا اور  سنئے کہ بعد چیمبرز میں موجود میمبران کو یقین دلایا یہ تمام مسائل  جلد ازجلد حل کیے جائینگے اور ان کو آسانی سے حل کرنے کیلئے ہم اور بھی بھتر سے بھتر اور آسانی سے حل ہونے والی تجویز بناتے ہیں اور اس میٹنگ کو اگلے ہفتے پر منتقل کرتے ہیں۔
جس کہ بعد جناب ایس پی صاحب ٹریفک حیدرآباد نے اسمال چیمبر کہ میمبرز اور حیدرآباد ٹریفک مینجمنٹ بورڈ کے اعزازی سیکریٹری جاوید اقبال کہ ساتھ بسنت ھال روڈ  گول بلڈنگ موٹر سائیکل مارکیٹ کا دورہ  کیا۔
🇦🇴🚔SP TRAFFIC HYDERABAD 🇦🇴🚔


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.