Press Releases

سندھ پولیس ھائی وے پیٹرول

🚦🚔 سندھ پولیس ھائی وے پیٹرول 🚔🚦
مورخہ 04اکتوبر 2025

کمانڈ اینڈ کنٹرول CPO  سندھ کراچی سے جاری کردہ اسٹولین الرٹ پر  سندھ پولیس ھائی وے پیٹرول کی بھترین کاروائی۔ 

ی آئی جی عامر فاروقی کے خصوصی احکامات اور ایس ایس پی عطا محمد نظامانی کی خاص ہدایات پر سندھ ہائی وے پیٹرول پولیس کی پیٹارو ٹول پلازہ پر بڑی کارروائی۔ 
 
 کمانڈ اینڈ کنٹرول CPO کراچی سے جاری کردہ اسٹولین  الرٹ مورخہ04اکتوبر بوقت 08:27 منٹ پر موصل ہونے پر کار نمبر  ASN-931  colour grey Alto...


الوداعی مجلس عزا 7 ربیع الاوّل

🚦🚔 از دفتر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ٹریفک پولیس حیدرآباد 🚔🚦 

01.09.2025

 حیدرآباد قدم گاہ مولا علی پر انجمن حیدری کی جانب سے الوداعی مجلس عزا 7 ربیع الاوّل۔ 


نمازے جنازہ

🚦🚔 از دفتر سپرنٹنڈنٹ آف ٹریفک پولیس حیدرآباد ریجن 🚔🚦 

 24 اگست 2025 

 ٹریفک سیکشن سائیٹ پر تعینات کانسٹیبل نور محمد شہید کی نمازے جنازہ ادا کردی گئی

 نماز جنازہ میں ایس پی ٹریفک حیدرآباد ریجن عطامحمد نظامانی ڈسٹرکٹ پولیس  حیدرآباد  کہ آفیسران، حیدرآباد ٹریفک مینجمنٹ بورڈ سیکٹری مختلف مکتبہ فکر کے رہنما و شہر کہ عام شہریوں نے کانسٹیبل نور محمد شہید کہ اہلخانہ سمیت ٹریفک پولیس کہ آفیسران و جوانان نے بڑی تعداد میں نماز جنازہ میں شرکت کی۔


کانسٹیبل 4199 نور محمد

ٹریفک پولیس حیدرآباد کہ کانسٹیبل 4199 نور محمد
 جو کہ ٹریفک سیکشن سائٹ پر تعینات تھے جو ڈیوٹی کہ دوران روڈ حادثے میں شہید ہو گئے۔


CC-III

🚦🚔 *از دفتر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ٹریفک حیدرآباد ریجن* 🚔🚦

مورخہ 09.07.2025 کو جناب ایس پی ٹریفک ریجں کی جانب سے محرم الحرام میں بہترین کارکردگی پر ایس پی ٹریفک حیدرآباد ریجن نے QRF ٹریفک حیدرآباد کہ تمام جوانوں کو اور کیش کہ ساتھ سرٹیفکیٹ سے نواز اور کہا کہ بھترین کارکردگی اور ایمانداری سے اپنی ڈیوٹی سرانجام دینے والے جوان اس طرح انعامات کہ حقدار ہیں


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.