Press Releases

CC-III

🚦🚔 *از دفتر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ٹریفک حیدرآباد ریجن* 🚔🚦

مورخہ 09.07.2025 کو جناب ایس پی ٹریفک ریجں کی جانب سے محرم الحرام میں بہترین کارکردگی پر ایس پی ٹریفک حیدرآباد ریجن نے QRF ٹریفک حیدرآباد کہ تمام جوانوں کو اور کیش کہ ساتھ سرٹیفکیٹ سے نواز اور کہا کہ بھترین کارکردگی اور ایمانداری سے اپنی ڈیوٹی سرانجام دینے والے جوان اس طرح انعامات کہ حقدار ہیں


حيدرآباد سٹی بزنس فورم کہ وفد کی ایس پی ٹریفک حیدرآباد ریجن سے ملاقات

حيدرآباد سٹی بزنس فورم کہ وفد کی ایس پی ٹریفک حیدرآباد ریجن سے ملاقات۔

اس ملاقات میں حيدرآباد سٹی بزنس فورم وفد نے ایس پی ٹریفک حیدرآباد عطا محمد نظامانی صاحب شہر میں ٹریفک کہ حوالے سے درپیش مسائل پر گفتگو کی اور اس ملاقات میں ٹریفک حیدرآباد کہ سیکشن آفیسران بھی موجود تھے


اپنا گھر

🚔🚦 از سپرنٹینڈنٹ آف پولیس ٹریفک حیدرآباد ریجن 🚔🚦
مورخہ 26.11.2024 کونیشنل پولیس فاؤنڈیشن اسلام آباد پاکستان کی جانب سے سندھ پولیس کیلئے اپنا گھر اسکیم اور میڈیکل سہولیات موٹر سائیکل اسکیم اور پولیس کہ آفیسران و جوانون کہ بھتر کل  کیلئے حیدرآباد گلوبل بینکیوٹ تشریف لائے جہاں پر ڈی آئی جی پی رینج حیدرآباد و ٹریفک ریجن طارق رزاق ڌاريجو صاحب نے شاندار استقبال کیا جس میں رینج  کہ تمام ایس ایس پی صاحبان ایس پی صاحبان ایس پی ٹریفک حیدرآباد ریجن صاحب و تمام آفیسران و جواناں بھی شامل تھے۔


اسمال چیمبر آف کامرس اینڈ اسمال انڈسٹری سے ملاقات

🇦🇴🚔 از دفتر سپرنٹینڈنٹ آف پولیس ٹریفک حیدرآباد🇦🇴🚔
آج مورخہ 11.11.2024
جناب سپرنٹینڈنٹ آف پولیس ٹریفک حیدرآباد عطا محمد نظامانی صاحب نے حیدرآباد میں قائم  اسمال چیمبر کے میمبرز سے ملاقات کی اور چیمبر میں موجود تمام ممبران کی ٹریفک پولیس حیدرآباد کے حوالے سے تمام تجاویز کو غور سے سنا اور  سنئے کہ بعد چیمبرز میں موجود میمبران کو یقین دلایا یہ تمام مسائل  جلد ازجلد حل کیے جائینگے اور ان کو آسانی سے حل کرنے کیلئے ہم اور بھی بھتر سے بھتر اور آسانی سے حل ہونے والی تجویز بناتے ہیں اور...


فاتحہ خوانی

🚦🚔 از دفتر سپرنٹینڈنٹ آف  پولیس ٹریفک حیدرآباد 🚔🚦

مورخہ 11.11.2024 کو سپرنٹینڈنٹ آف پولیس ٹریفک حیدرآباد عطا محمد نظامانی صاحب کی جانب
 سے ریٹائر ایس پی ٹریفک الحاج مختیار احمد سولنگی کی وفات پر فاتحہ خوانی اور دعآ مغفرت کی گئے جس میں ٹریفک پولیس حیدرآباد کے تمام ڈی ایس پی ٹریفک صاحبان اور تمام سیکشن آفیسران و ریکارڈ کیپر ٹریفک پولیس حیدرآباد شامل تھے۔
  🚦🚔 SP TRAFFIC HYD 🚔🚦


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.