Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ہیوی گاڑیوں کا شھر میں رات 11:00 بجے سے پہلے داخل نہیں ہو
مورخہ 25.07.2024 کو جناب سپرنٹینڈنٹ آف ٹریفک پولیس حیدرآباد صاحب نے ڈی ایس پی ٹریفک رورل سیکشن بلدیہ اور سیکشن بھٹائی نگر کہ اسٹاف کی ورل کال کی جس میں جناب سپرنٹینڈنٹ آف ٹریفک پولیس حیدرآباد نے تمام اسٹاف کو ون وے کی خلاف روزی کرنے والوں کہ خلاف محکمانہ کارروائی کرنے اور ہیوی گاڑیوں کا شھر میں رات 11:00 بجے سے پہلے داخل ہونے پر حکم دیا کہ کوئی بھی ہیوی ٹریفک دن کہ اوقات میں شھر میں داخل نہیں ہو اور آپ تمام اسٹاف اس حکم پر سختی سے عملدرآمد کروائیں
بسلسلہ محرم الحرام
بسلسلہ محرم الحرام
یکم محرم الحرام بتاریخ 08.07.2024 کو جناب ایس پی صاحب ٹریفک پولیس حیدرآباد نے تمام سیکشن آفیسران و ریکارڈ کیپر صاحبان کے ساتھ محرم الحرام میں سیکشن آفیسران کو درپیش مسائل کو زیر بحث رکہا اور تمام کہ موجود مسائل پر گفتگو کی۔
اس میٹنگ میں شریک تمام ڈی ایس پی ٹریفک پولیس حیدرآباد تمام سیکشن آفیسر ھیڈ کلرک ایس پی ٹریفک ریڈر ایس پی ٹریفک پی ای ایس پی ٹریفک و ریکارڈ کیپر شامل تھے۔ یہ عاشورہ مکمل طور پر مشترکہ ہے جس کا عزاداری کا پروگرام ہے وہ بھی ہمارے ساتھ ہے جس...