Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر منشیات/ گٹکا فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری،
ضلع سجاول پولیس کا گٹکا فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری،
2 لسٹیڈ گٹکا فروشوں سمیت 3 ملزمان گرفتار، ایک وائیٹ کلر مہران کار، 20 کلو گرام گٹکا مٹیرل اور 2700 گٹکے برآمد ۔مقدمات درج
تفصیلات کے مطابق
ایس ایچ او تھانہ سجاول، میر محمد گاڈھی کی مخفی اطلاع پر برانچ موری کے قریب کامیاب کاروائی،
گٹکا مٹیرل سپلائیر ملزم گل محمد پاڑھیری کو ایک سفید کلر مہران کار BGB 788 سمیت تحویل میں لے لیا ہے۔
کار کی جامع تلاشی کے دوران 20 کلو گرام گٹکا مٹیرل اور 300 دیسی گٹکے برآمد۔
گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ سجاول پہ گٹکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
ایس ایچ او سجاول کی دوران گشت مچھارا چوک کے قریب لسٹیڈ گٹکا فروش غلام نبی شاعر کو 400 گٹکوں سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔
ایس ایچ او تھانہ جاتی، غلام قادر لُنڈ کی دوران گشت جاتی سجاول روڈ،بابر رائیس مل کے قریب کامیاب کاروائی،
لسٹیڈ گٹکا فروش ملزم عبد الرزاق تھیم کو 2000 گٹکوں سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔
✍️ترجمان ضلع سجاول پولیس