Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر،منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کاروائیاں جاری،

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول۔ 14 ستمبر 2024

پریس نوٹ

ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر،منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کاروائیاں جاری، 

ایس ایچ او بٹھورو میر محمد گاڈھی کی دوران چیکنگ بٹھورو جھوک روڈ سیدا واہ کے قریب ناکہ بندی کے دوران کامیاب کاروائی،

وسکی شراب کی بڑی کھیپ سپلائی کرنے کی کوشش ناکام بنادی

ایک کرولا کار نمبر BCA746  وسکی شرآب کے کارٹن سے بہری تحویل میں لے لی ہے،

کار کی دوران تلاشی 12 کارٹن (288) بوتلیں وسکی شرآب برآمد۔

دڑو سٹی کا رھائشی ملزم قمر ولد محمد یوسف کھڈو موقع پر ہی گرفتار جبکہ ملزم محمد علی عرف ببلو شورو فرار ہونے میں کامیاب۔

گرفتار اور مفرور ملزم کے خلاف تھانہ بٹھورو پر منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج۔

✍️ترجمان ضلع سجاول پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.