Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر تھانہ سجاول پولیس کی کاروائی۔

ڈسٹرکٹ پولیس سجاول

سجاول-7 فروری 2025

پریس رلیز

سجاول پولیس کی چیکنگ کے دوران کامیاب کاروائی

گٹکا مٹیرل و انڈین گٹکا کی سپلائی ناکام بنادی 

کرولا کار سے 500 کلو گرام سپاری اور 5500 ساشے انڈین ملانی گٹکا برآمد، دو بین الصوبائی گٹکا مٹیریل و گٹکا  سپلائر گرفتار، مقدمہ درج۔

ایس ایس پی سجاول، ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر تھانہ سجاول پولیس کی کاروائی۔

ایس ایچ او سجاول آفتاب احمدجاگیرانی نے اسٹاف کے ہمراہ چیکنگ کے دوران سجاول،ٹھٹہ روڈ برانچ موری پر کاروائی کرکہ وائیٹ کلر کرولا کار ALC-793 سے 500 کلو گرام سپاری، 50 پیکٹ (5500 ساشے) ملانی انڈین گٹکا برآمد کرلیے ہیں۔

پولیس نے کاروائی کے دوران کوئیٹہ کے رہائشی بین الاضلاعی گٹکا مٹیرل و انڈین گٹکا سپلائر ملزمان روزی خان پٹھان اور عثمان پٹھان کو گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس نے گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ سجاول پہ گٹکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکہ مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

✍️ترجمان ضلع سجاول پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.