Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
پولیو مہم دوسرے دن بھی پولیس سکیورٹی میں پُرامن ماحول میں جاری
تفصیلات کے مطابق،
ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر ضلع بہر میں پولیو مہم کے دوسرے دن بھی سکیورٹی کے سخت انتظامات،
ضلع سجاول میں پولیو مہم پرامن ماحول میں جاری،
ضلع سجاول پولیس کے افسران و جوان پولیو مہم میں سکیورٹی کے فرائض انجام دے رہے ہیں،
لیڈیز پولیس اہلکار بھی پولیو مہم میں سکیورٹی کے فرائض انجام دے رہی ہیں،
گشتی پولیو ٹیموں کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے متعلقہ ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو ہدایات جاری کی گئی ہیں،
...
ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری،
ایس ایچ او تھانہ دڑو،ولی محمد چانگ کی دوران پیٹرولنگ دڑو،بیلو روڈ درگاھ ولی شاھ کے قریب کامیاب کاروائی،
منشیات فروش ملزم عبد الشکور ماندو، کو (2000g) 2 کلو چرس اور ایک موٹر سائیکل سمیت گرفتار کرلیا ہے
گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ دڑو پہ نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج۔
FiR#121/2025
u/s 9C.Narcotics Act.
✍️ترجمان ضلع سجاول پولیس
غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کے خلاف ضلع بہر میں سرچ/ کومبنگ آپریشن
جناب آئی جی پی سندہ و ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی سجاول علینہ راجپر کے احکامات پر ضلع بھر میں مختلف علاقوں میں کومبنگ/سرچ آپریشن
کومبنگ/سرچ آپریشن کی نگرانی تمام سب ڈویژنل پولیس افسران (ایس ڈی پی اوز) نے کیا۔
کومبنگ/سرچ آپریشن ضلع کے مختلف علاقوں میں کیا گیا۔
کومبنگ / سرچ آپریشن کا مقصد جرائم پیشہ عناصر، غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کے خلاف کیا گیا ہے
آپریشن کے دوران تمام ہوٹلوں پر بائیو میٹرک تلاش ڈیوائسز کی مدد...
ضلع سجاول میں پولیو مہم کا آغاز۔ ڈی آئی جی حیدرآباد طارق رزاق دھاریجو اور کمشنر حیدرآباد فیاض حسین عباسی کا ضلع سجاول کا وزٹ ، پولیو ٹرانزٹ پوائنٹس کا دورہ اور پولیو مہم کے سلسلے میں معلومات لیں
تفصیلات کے مطابق،
ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر ضلع بہر میں پولیو مہم کے دوران سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے،
جناب ڈی آئی جی حیدرآباد طارق رزاق دھاریجو اور کمشنر حیدرآباد جناب فیاض حسین عباسی کا پولیو کے آغاز کے موقع پر ضلع سجاول کا وزٹ کیا، سول اسپتال سجاول اور دیگر پولیو ٹرانزٹ پوائنٹس کا دورہ کرکے پولیو مہم کے سلسلے میں معلومات حاصل کیں،
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر سجاول، زاھد حسین رند، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ،ڈی ایس پی ھیڈکوارٹر سید مظفر جمیل اور دی...
13 اکتوبر تا 19 اکتوبر 2025 ، ضلع سجاول میں پولیو مہم کا آغاز۔ سکیورٹی کے سخت انتظامات
تفصیلات کے مطابق،
ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر ضلع بہر میں پولیو مہم کے دوران سکیورٹی کے سخت انتظامات،
ضلع سجاول میں پولیو مہم کے دوران 35 فکس پوائنٹ ، 24 ٹرانزٹ پوائنٹ لگائے گئے ہیں، اسکے علاوہ 552 موبائیل ٹیمیں پولیو مہم میں حصہ لے رہے ہیں،
216 ضلع سجاول پولیس کے افسران و جوان پولیو مہم میں سکیورٹی کے فرائض انجام دے رہے ہیں،
لیڈیز پولیو ورکرز کی سکیورٹی کے لیے لیڈیز پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں،
موبائیل پولیو ٹیموں کی س...