Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر،
سی آئی پولیس سجاول کی جھوک کے قریب کامیاب کاروائی، گٹکہ سوپاری کی بڑی کھیپ سپلائی کی کوشش ناکام بنا دی
ملزم ذاکر جت گرفتار، کرم جت فرار۔ 60 کٹے (776 کلو گرام) 1.5 ملین سے زائد مالیت کی سوپاری، تیار شدہ گٹکے اور سفید کلر سوزوکی تحویل میں لے لی گئی ہے
تفصیلات کے مطابق
انچارج سی آئی اے سید آصف عباس شاہ کی ابڑال روڈ جلالانی موری کے قریب انٹیلیجنس بیس کامیاب کاروائی،
گٹکا سوپاری سے بھری ہوئی سفید کلر سوزوکی پک اپ کو تحویل میں لے لیا ہے،
ایک ملزم ذا...
ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر ضلع بہر میں پولیو مہم کے دوسرے دن بھی سکیورٹی کے سخت انتظامات،
تفصیلات کے مطابق،
پولیو مہم دوسرے دن بھی پولیس سکیورٹی میں پُرامن ماحول میں جاری
ضلع سجاول میں پولیو مہم پرامن ماحول میں جاری،
ضلع سجاول پولیس کے افسران و جوان پولیو مہم میں سکیورٹی کے فرائض انجام دے رہے ہیں،
لیڈیز پولیس اہلکار بھی پولیو مہم میں سکیورٹی کے فرائض انجام دے رہی ہیں،
گشتی پولیو ٹیموں کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے متعلقہ ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو ہدایات جاری کی گئی ہیں،
ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر پولیو مہم ک...
ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر مختلف تھانوں کی حدود میں گٹکا،منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری،
ضلع سجاول پولیس کی جانب سے گٹکا، منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری,
5 ملزمان گرفتار۔ 80 کلو گرام گٹکا مٹیرل، 1100 پُوڑیاں گٹکے، 5 لیٹر دیسی شراب اور ایک رکشہ برآمد۔ مقدمات درج
تفصیلات کے مطابق،
ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر مختلف تھانوں کی حدود میں گٹکا،منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری،
تھانہ سجاول ایس ایچ او تھانہ سجاول میر محمد گاڈھی کی تین الگ الگ کامیاب کاروائیاں،
1️⃣ دوران گشت مخفی اطلاع پر سجاول ،ٹھٹہ مین روڈ فوا...
ایس ایس پی سجاول میڈم علینہ راجپر کے احکامات پر ضلع بہر میں پولیو مہم کے دوران سکیورٹی کے سخت انتظامات،
تفصیلات کے مطابق،
یکم ستمبر تا 7 ستمبر 2025 ، ضلع سجاول میں پولیو مہم کا آغاز۔ سکیورٹی کے سخت انتظامات
ضلع سجاول میں پولیو مہم کے دوران 35 فکس پوائنٹ ، 24 ٹرانزٹ پوائنٹ لگائے گئے ہیں، اسکے علاوہ 552 موبائیل ٹیمیں پولیو مہم میں حصہ لے رہے ہیں،
216 ضلع سجاول پولیس کے افسران و جوان پولیو مہم میں سکیورٹی کے فرائض انجام دے رہے ہیں،
لیڈیز پولیو ورکرز کی سکیورٹی کے لیے لیڈیز پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں،
موبائیل پولیو ٹیموں کی سکیورٹی کو مزید سخت بنا...
ایس ایس پی سجاول علینہ راجپر کا ڈپٹی کمشنر سجاول زاھد حسین رند کے ہمراہ دریائے سندھ کے بچاء بندوں کا جائزہ لیا
ایس ایس پی سجاول نے ممکنہ سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ضلع کے تمام دریائی بندوں کا تفصیلی جائزہ لیا،
سورجانی، منارکی، کوٹ عالموں بندوں کی تازہ صورتحال اور جاری کاموں کا جائزہ لیا،
اس موقع پر محکمہء ایریگیشن کے عملے نے ایس ایس پی سجاول اور ڈپٹی کمشنر سجاول کو بریفننگ دی،
ایس ایس پی سجاول نے دریائی بچاء بندوں اور موجود عملے کی سکیورٹی کو مزید سخت کرنے کے احکامات جاری کیے، پولیس پکٹس کی تعیناتی کو یقینی بنانے کی ہدایات کیں،
اس موقع پر ایس ایس پی سجا...