Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
یس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر، ایس ایچ او درو اللہ وسایو نھڑیو کی اپنے تھانے کی حدود میں گٹکا، منشیات فروشوں اور کرمنلز کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیاں،
ڈسٹرکٹ پولیس سجاول
سجاول- 26 ستمبر 2024
پریس ریلیز
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر،
ایس ایچ او درو اللہ وسایو نھڑیو کی اپنے تھانے کی حدود میں گٹکا، منشیات فروشوں اور کرمنلز کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیاں،
مختلف مقامات پر چار الگ الگ کاروائیوں کے نتیجے میں،چار منشیات گٹکا فروش گرفتار،
1100 گرام چرس، 7 ہزار ساشے گٹکا،ایک ٹی ٹی پسٹل بمعہ تین راؤنڈ اور ایک چائنہ موٹر سائیکل برامد۔
تفصیلات کے مطابق
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر، انچارج سی آئی اے، شوکت علی درس کی مخفی اطلاع پر تھانہ دڑو کی حدود میں کامیاب کاروائی،
ڈسٹرکٹ پولیس سجاول
سجاول- 24 ستمبر 2024
پریس ریلیز
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر،
انچارج سی آئی اے، شوکت علی درس کی مخفی اطلاع پر تھانہ دڑو کی حدود میں کامیاب کاروائی،
دڑو بٹھورو روڈ شیر واہ ناکہ کے قریب ناکہ بندی کر کے گٹکا مٹیریل و گٹکا کی سپلائی ناکام بنا دی،
20 کٹے گٹکا سپاری، 2ہزار ساشے تیار شدہ گٹکا اور ایک بغیر نمبر وائیٹ کلر سوزوکی پک اپ پولیس تحویل میں لے لی ہے
ضلع بدین کے رہائشی گٹکا مٹ...
ضلع سجاول پولیس کی رات گئے دیر سے دوران چیکنگ مختلف تھانوں کی حدود میں، منشیات، گٹکا فروشوں کے خلاف کاروائیاں،
ڈسٹرکٹ پولیس سجاول
سجاول۔ 23 ستمبر 2024
ضلع سجاول پولیس کی رات گئے دیر سے دوران چیکنگ مختلف تھانوں کی حدود میں، منشیات، گٹکا فروشوں کے خلاف کاروائیاں،
تین ملزمان گرفتار، 588 گرام چرس، 3 ہزار،500 گگٹکے اور ایک ویگنار کارنمبر BWL-286 ، برآمد ۔ مقدمات درج ۔
تفصیلات کے مطابق
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر،
ایس ایچ او بٹھورو، میر محمد گاڈھی کی رات گئے دیر سے دوران چیکنگ بٹھورو سجاول روڈ جوگی سم نالی...
رات گئے دیر سے تھانہ دڑو کی حدود میں پولیس مقابلہ ایس ایچ او تھانہ دڑو، الھوسایو نھڑیو کی کامیاب کاروائی، جرائم کی کوشش ناکام بنا دی
ڈسٹرکٹ پولیس سجاول
سجاول۔ 20 ستمبر 2024
پریس رلیز
رات گئے دیر سے تھانہ دڑو کی حدود میں پولیس مقابلہ
ایس ایچ او تھانہ دڑو، الھوسایو نھڑیو کی کامیاب کاروائی، جرائم کی کوشش ناکام بنا دی
دڑو، بٹھورو روڈ گنج بحر واھ موری کے قریب جرائم کے ارادے سے کھڑے تین ملزمان سے پولیس مقابلہ،
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار جبکہ دیگر دو ملزمان رات کے اندھیرے کے سبب فرار ہوگئے،
زخمی ملزم کے قبضے سے ایک ریوالور بمعہ...
آج سجاول کی عدالتوں سے پولیس کی پیشہ ورانہ تفتیش اور ٹھوس شواہد کے بنا پر درج ذیل مقدمات میں مجرمان اپنے منطقی انجام تک پہنچے
ڈسٹرکٹ پولیس سجاول
سجاول۔ 19 ستمبر 2024
آج سجاول کی عدالتوں سے پولیس کی پیشہ ورانہ تفتیش اور ٹھوس شواہد کے بنا پر درج ذیل مقدمات میں مجرمان اپنے منطقی انجام تک پہنچے
قتل کے مقدمہ میں جرم ثابت ہونے پر 2 ملزمان جاوید مگنھار کو سزائے موت اور ارشاد مگنھار کو عمرقید کی سزا اور دونوں ملزمان پر 5/5 لاکھ روپے جرمانہ بہی عائد
منشیات کے مقدمہ میں ملزم ممتاز عرف مامون سوڈھائی ملاح کو ایک سال قید اور 5 ھزار روپے جرمانہ عائد
تفصیلات کے مطابق
ای...