Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کی مناسبت سے ضلع بھر میں سیکیورٹی کے فل پروف انتظامات، ریلیاں اور جلسے سخت سیکیورٹی میں خیر و عافیت سے اختتام پذیر ہوگئے
ڈسٹرکٹ پولیس سجاول
سجاول۔17 ستمبر 2024
پریس ریلیز
جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کی مناسبت سے ضلع بھر میں سیکیورٹی کے فل پروف انتظامات، ریلیاں اور جلسے سخت سیکیورٹی میں خیر و عافیت سے اختتام پذیر ہوگئے
ضلع سجاول میں جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ھدایات پر خصوصی سیکیورٹی پلان کے تحت بھرپور حفاظتی انتظامات کو یقینی بنایا گیا۔
ایس ایس پی سجاول نے بذات خود سجاول کی مرکزی میلاد کی ریلی کی نگرانی کی اور سکیورٹی...
ضلع سجاول پولیس کا گٹکا/منشیات فروشوں اور کرمنلز کے خلاف کاروائیاں جاری،
ڈسٹرکٹ پولیس سجاول
سجاول۔ 16 ستمبر 2024
پریس رلیز
ضلع سجاول پولیس کا گٹکا/منشیات فروشوں اور کرمنلز کے خلاف کاروائیاں جاری،
تین ملزمان گرفتار، 10 پئنٹیں واٹ ون وسکی شرآب، 470 گٹکے اور ایک ٹی ٹی پسٹل بمعہ 2 راؤنڈ برآمد- مقدمات درج
تفصیلات کے مطابق
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر
ایس ایچ او چوھڑ جمالی، حامد علی اوٹھو کی دوران گشت قادر ڈنو شاہ روڈ کانتھ پٹری کے قریب پہنچے تو دو ملزمان جرائم کے ارادے ہتھ...
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر،منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کاروائیاں جاری،
ڈسٹرکٹ پولیس سجاول
سجاول۔ 14 ستمبر 2024
پریس نوٹ
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر،منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کاروائیاں جاری،
ایس ایچ او بٹھورو میر محمد گاڈھی کی دوران چیکنگ بٹھورو جھوک روڈ سیدا واہ کے قریب ناکہ بندی کے دوران کامیاب کاروائی،
وسکی شراب کی بڑی کھیپ سپلائی کرنے کی کوشش ناکام بنادی
ایک کرولا کار نمبر BCA746 وسکی شرآب کے کارٹن سے بہری تحویل میں لے لی ہے،
کار کی دوران تلاشی 12 کارٹن (288)...
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر ضلع سجاول پولیس کا گٹکا منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری،
ڈسٹرکٹ پولیس سجاول
سجاول۔ 13 ستمبر 2024
پریس رلیز
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے احکامات پر
ضلع سجاول پولیس کا گٹکا منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری،
5 ملزمان گرفتار،3 ہزار گٹکے ،750 گٹکا ماوا، 20 لیٹر دیسی شراب ٹھرو، 5 بندیاں آکڑا پرچی، 450 روپے نقدی، ایک سلیٹی کلر مہران کار اور ایک موٹر سائیکل برآمد مقدمات درج۔
تفصیلات کے مطابق
ایس ایچ او دڑو اللہ وسایو نھڑیو کی دوران گشت دڑو، بنو روڈ ابڑال چوک کے قریب ناکہ...
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی قیادت میں ضلع سجاول پولیس کی جانب سے مقدمات کی پیشہ وارانہ تفتیش اور ٹھوس شواہد پر مبنی مقدمات کو متعلقہ عدالتوں میں پیش کرنا اور کیسز کی مکمل پیروی کرنے کے نتیجے میں موثر ثمرات کی حاصلات کا سلسلہ جاری،
ڈسٹرکٹ پولیس سجاول
سجاول-13 ستمبر 2024
پریس ریلیز
ایس ایس پی سجاول ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی قیادت میں ضلع سجاول پولیس کی جانب سے مقدمات کی پیشہ وارانہ تفتیش اور ٹھوس شواہد پر مبنی مقدمات کو متعلقہ عدالتوں میں پیش کرنا اور کیسز کی مکمل پیروی کرنے کے نتیجے میں موثر ثمرات کی حاصلات کا سلسلہ جاری،
امروز، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سجاول آصف مجید قریشی کی عدالت نے تھانہ لاڈیوں کے قتل کے مقدمہ 37/2018 دفعہ 302.PPC میں مجرم عبدالرشید سومرو کو جرم ثابت ہونے پر سزاء...